SP ملیر کاپھولوں سے استقبال کرنیوالے کے بیٹے سے بم برآمد

پاکستان خبریں خبریں

SP ملیر کاپھولوں سے استقبال کرنیوالے کے بیٹے سے بم برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

SP ملیر کا استقبال کرنیوالے کے بیٹے سے بم برآمد تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی کے ضلع ملیر میں نئے ایس پی کا پھولوں کے ساتھ استقبال کرنے والے شہری کا بیٹا لانڈھی میں پاکستان رینجرز کے ہاتھوں بم اور مسروقہ سامان سمیت پکڑا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق یہ وہی ملزم ہے جو مختلف مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں پہلے بھی گرفتار ہوتا رہا ہے اور حال ہی میں جیل سے ضمانت پر رہا ہوا تھا۔ اس سلسلے میں رابطہ کرنے پر ایس پی طاہر نورانی نے ’جنگ‘ کو بتایا کہ وہ گزشتہ سال بھی قائد آباد میں ایس پی ٹریفک تعینات رہے ہیں جہاں مختلف آپریشنز کے دوران تاجر گروپوں اور سیاسی و سماجی تنظیموں کے لوگوں سے بہت رابطہ رہا۔

ایس پی کے مطابق ڈکیتی کی ایک واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے کے بعد اسے پہلے بھی گرفتار کیا جاچکا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپغول کے چھلکوں کے میڈیکل سائنس سے ثابت شدہ طبی فوائد، آپ بھی جانیےاسپغول کے چھلکوں کے میڈیکل سائنس سے ثابت شدہ طبی فوائد، آپ بھی جانیےاسپغول کے چھلکوں کے میڈیکل سائنس سے ثابت شدہ طبی فوائد، آپ بھی جانیے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہرڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہرڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

دعا منگی کے اغوا کے پیچھے عسکریت پسند گروہ کے ہونے کا شبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

'سٹے آرڈرز کی وجہ سے مشکلات، بی آر ٹی، مالم جبہ کے ریفرنسز تیار ہیں''سٹے آرڈرز کی وجہ سے مشکلات، بی آر ٹی، مالم جبہ کے ریفرنسز تیار ہیں'
مزید پڑھ »

18ویں صدی کا ہندوستان: سونے چاندی کے ڈھیر اور بھوک سے مرتے انسان18ویں صدی کا ہندوستان: سونے چاندی کے ڈھیر اور بھوک سے مرتے انسانپٹنہ سے تعلق رکھنے والے دین محمد نے اپنے سفرنامے میں قارئین کو 18ویں صدی کا ایک ایسا ہندوستان دکھایا جو ایک جانب تو سونے چاندی سے لدا تھا تو دوسری جانب وہیں لوگ قحط کی وجہ سے جان دینے پر بھی مجبور تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 18:30:43