اسٹیٹ بینک سے چینی کے اسٹاکس کی رپورٹ طلب

پاکستان خبریں خبریں

اسٹیٹ بینک سے چینی کے اسٹاکس کی رپورٹ طلب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

اسٹیٹ بینک سے چینی کے اسٹاکس کی رپورٹ طلب SamaaTV

Posted: Feb 13, 2020 | Last Updated: 34 mins agoچيف جسٹس مامون الرشيد نے حکم جوڈيشل ايکٹوازم پينل کی چينی کے بحران کےخلاف درخواست پر جاری کيا۔

عدالت ميں شوگر ملز کے وکيل نے بتايا کہ چینی وافر مقدار میں موجود ہے، جس پر چيف جسٹس نے استفسار کيا کہ پھر چينی کی قيمت بار بار کيوں بدل رہی ہے۔ شوگر ملز کے وکيل نے اس کی وجہ گنے کی کمی بتائی جس پر چيف جسٹس نے کہا کہ گنے کی کمی نہيں ہے۔ درخواست گزار کے وکيل نے الزام لگايا کہ چينی کا بحران مافيا کا پيدا کردہ ہے، اس ليے گنے کا ريٹ 240 روپے فی من بھی غلط بتايا جا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم اورنگزیب کاآٹا،چینی چوری کی انکوائری رپورٹ پارلیمان میں پیش کرنے کا مطالبہمریم اورنگزیب کاآٹا،چینی چوری کی انکوائری رپورٹ پارلیمان میں پیش کرنے کا مطالبہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے آٹا،چینی چوری کی
مزید پڑھ »

طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
مزید پڑھ »

پہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوپہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومیرا کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ٹوٹی پھوٹی انگریزی بولتی نظر آرہی ہیں
مزید پڑھ »

سانحہ تیزگام:شیخ رشید نے شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے کی رپورٹ مستردکردیسانحہ تیزگام:شیخ رشید نے شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے کی رپورٹ مستردکردیسانحہ تیزگام:شیخ رشید نے شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے کی رپورٹ مستردکردی ShkhRasheed TaizGhaamIncident ShortCircuit Fire Report Rejected
مزید پڑھ »

سانحہ تیزگام:شیخ رشید نے شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے کی رپورٹ مستردکردیسانحہ تیزگام:شیخ رشید نے شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے کی رپورٹ مستردکردیسانحہ تیزگام:شیخ رشید نے شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے کی رپورٹ مستردکردی Report TezgamIncident SheikhRasheed PakistanRailway PTIGovernment ShkhRasheed pid_gov Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI PTIofficial pakistanrail
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 06:01:21