اسٹیٹ بینک کی مداخلت پر ڈالر کی قدر میں کمی | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

اسٹیٹ بینک کی مداخلت پر ڈالر کی قدر میں کمی | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

کراچی:انٹربینک مارکیٹ میں اسٹیٹ بینک کی مداخلت پر ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی ہے۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں اسٹیٹ بینک کی مداخلت پر ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے، جہاں 169 روپ

ے پر فروخت ہونے والے ڈالر کم ہوکر 165 روپے پر آگیا ہے۔

مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرز فراہم کئے، جس کے باعث ڈالر کی فی قیمت میں چار روپے کمی واقع ہوئی ہے،اب انٹر بینک میں ڈالر کی کلوزنگ اسٹیٹ بینک جاری کرے گا۔ مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث پہلے ہی عالمی سرمایہ کاری پاکستان کی بانڈ مارکیٹ سے سرمایہ نکال رہے تھے رہی سہی کسر شرح سود میں کمی نے پوری کر دی اور بڑی تعداد میں بیرونی سرمایہ نکالے جانے سے ڈالر کی مانگ انٹر بینک مارکیٹ میں بڑھ گئی ہے جس کے باعث ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، مختصر نمازیوں کی تعداد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی گئیکراچی، مختصر نمازیوں کی تعداد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی گئیکراچی، مختصر نمازیوں کی تعداد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی گئی Karachi FridayPrayer CoronaVirus Pray pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

مشرف کی تنقید کے الزام میں گرفتار صحافی کی ضمانتمشرف کی تنقید کے الزام میں گرفتار صحافی کی ضمانتمشرف کی تنقید کے الزام میں گرفتار صحافی کی ضمانت SamaaTV
مزید پڑھ »

وزیرخارجہ کاترقی پذیرممالک کے قرضے معاف کرنے کی وزیراعظم کی اپیل کااعادہوزیرخارجہ کاترقی پذیرممالک کے قرضے معاف کرنے کی وزیراعظم کی اپیل کااعادہوزیرخارجہ کاترقی پذیرممالک کے قرضے معاف کرنے کی وزیراعظم کی اپیل کااعادہ SMQureshi LuigiDiMaio Italy Pakistan TelephonicConversation pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI PTIofficial luigidimaio ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ جاری ہونے کی مذمتشہباز شریف کی شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ جاری ہونے کی مذمتن لیگ کے صدر کی نیب پر تنقید تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ای سی سی اجلاس، کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کی منظوریای سی سی اجلاس، کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کی منظوریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی شام 5 بجے سے دکانیں بند کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn Newsوزیراعلیٰ سندھ کی شام 5 بجے سے دکانیں بند کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 14:01:35