شہباز شریف کی شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ جاری ہونے کی مذمت

پاکستان خبریں خبریں

شہباز شریف کی شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ جاری ہونے کی مذمت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

ن لیگ کے صدر کی نیب پر تنقید تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

لاہور:مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہونے کی شدید مذمت کی۔

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کی شدید مذمت کرتےہوئے کہا کہ نیب نیازی کورونا سے لڑنے کے بجائے اپوزیشن اور میڈیا سے لڑنے میں مصروف ہے، ساری دنیا متحد ہوکر اپنی قوم کو بچانے میں مصروف ہے اس کے برعکس پاکستان میں حکومت کی ترجیح اپوزیشن اور میڈیا کو جیل بھیجنا ہے،وزیراعظم اپنی مایوسیوں کی سزا قوم کو نہ دیں۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ قوم مرتی ہے تو مرجائے وزیراعظم کو اپنی انتقام کی پیاس بجھانی ہے، اگر شاہد خاقان عباسی کو کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار عمران نیازی ہوں گے۔ ن لیگ کے صدر نے کہا کہ ایک طرف قیدیوں کو رہا کیاجارہا ہے دوسری طرف ملک کی خدمت کرنے والوں کو گرفتار کیا جارہا ہے، اپوزیشن عوام کی خاطر حکومت کی مدد کرنا چاہتی ہے لیکن حکومت انتشار پیدا کررہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا، شہباز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس بلا لیاکورونا، شہباز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس بلا لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف
مزید پڑھ »

شہباز شریف کا واک آؤٹ سمجھ سے بالاتر ہے: وزیر خارجہشہباز شریف کا واک آؤٹ سمجھ سے بالاتر ہے: وزیر خارجہشہباز شریف کا واک آؤٹ سمجھ سے بالاتر ہے: وزیر خارجہ SMQureshiPTI president_pmln pmln_org
مزید پڑھ »

شہباز شریف نے ملک میں کورونا وائرس سے نمٹنے کا منصوبہ پیش کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

شہباز شریف نے ملک میں کورونا وائرس سے نمٹنے کا منصوبہ پیش کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

رمضان شوگر ملز کیس:حمزہ شہباز کی عدم پیشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکیرمضان شوگر ملز کیس:حمزہ شہباز کی عدم پیشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکیکورنا وائرس کے خدشات کے باعث حمزہ شہباز کی عدالت میں عدم پیشی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

بلاول اورشہباز شریف نےخودنمائی کی، فردوس عاشق کاالزامبلاول اورشہباز شریف نےخودنمائی کی، فردوس عاشق کاالزاممعاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت نے منافع کی ادائیگیوں پر ٹیکس چھوٹ کی منظوری دیدی، اقتصادی پیکیج کا مقصد کرونا وائرس کے متاثرین کی مدد ہے SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 08:11:19