معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت نے منافع کی ادائیگیوں پر ٹیکس چھوٹ کی منظوری دیدی، اقتصادی پیکیج کا مقصد کرونا وائرس کے متاثرین کی مدد ہے SamaaTV
Posted: Mar 25, 2020 | Last Updated: 23 seconds agoمعاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت نے منافع کی ادائیگیوں پر ٹیکس چھوٹ کی منظوری دیدی، اقتصادی پیکیج کا مقصد کرونا وائرس کے متاثرین کی مدد ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف نے خودنمائی اور اپنی پذیرائی کی، یہ وقت قومی یکجہتی کا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اقتصادی پیکیج کا مقصد کرونا وائرس متاثرین کی مدد ہے، یہ پیکیج حکومت کی جانب سے عوام دوستی کا ثبوت ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ حکومت رضا کار فورس کیلئے لائحہ عمل بنارہی ہے، وفاقی کابینہ نے منافع کی ادائیگیوں پر ٹیکس چھوٹ کی منظوری دیدی، نیشنل الیکٹرک وہیکل پالیسی پر مزید مشاورت کی ہدایت کی گئی ہے۔
مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہوں نے خواہشات کا طویل بیان دیا، وزیراعظم اس سے ایک ہفتہ پہلے سے اقتصادی پیکیج پر کام کررہے ہیں، حکومت اپوزیشن کی آراء پر رہنمائی کے طور پر عمل کریگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عوام لاک ڈاؤن کے فیصلے پر سندھ حکومت سے تعاون کریں،بلاول بھٹو زرداری کی اپیلکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے
مزید پڑھ »
عوام نے تعاون نہ کیا تو محنت ضائع اور خدانخواستہ زیادہ لوگ مرسکتے ہیں،بلاول بھٹوبلاول بھٹو نے عوام سے اپیل کردی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »
کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مزید اقدامات کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو زرداریکراچی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے وفاققیادت کرے اور اقدامات اٹھائے، عوام حکومتی ہدایات پرعمل کرتے ہوئے گھروں میں رہیں
مزید پڑھ »
وزیراعظم کورونا وائرس سے متعلق اپنی اپروچ پر نظر ثانی کریں، بلاول - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے حوالے سے اہم ترین اجلاس، بلاول اور شہباز شریف کی شرکت، وزیر اعظم خطاب کرکے چلتے بنےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے بلائے گئے
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو کی عوام سے لاک ڈاؤن کے فیصلے پر سندھ حکومت کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل | Abb Takk News
مزید پڑھ »