اسٹیٹ بینک گورنر جمیل احمد نے بینکوں پر ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور دیا

اقتصادی خبریں

اسٹیٹ بینک گورنر جمیل احمد نے بینکوں پر ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور دیا
اسٹیٹ بینکبینکوںٹیکنالوجی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے بینکوں کو بزنس ماڈل اور ٹیکنالوجی کا استعمال بہتر بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے حکومتی قرضے 45 فیصد ہیں جو خطے کے دیگر ملکوں کے مقابلے میں زیادہ نہیں ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے بینکوں کو بزنس ماڈل اور ٹیکنالوجی کا استعمال بہتر بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کے مقامی قرضے 45 فیصد ہیں جو خطے کے ممالک کے مقابلے میں زیادہ نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 17.5 ارب ڈالر اور جی ڈی پی کا 4 فیصد رہا ہے، ریگولیٹری اقدامات کرنے پڑے اور اب معاشی صورت حال مستحکم ہے اور کرنٹ اکاؤنٹ 200 ملین ڈالر سرپلس ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ پاکستان کی بینکاری صنعت ملک کی معاشی ترقی میں اہم کردارادا کرتی ہے، معاشی چیلنجز کے باوجود بینکنگ انڈسٹری نے معیشت کو سپورٹ فراہم کیا ہے۔

جمیل احمد نے کہا کہ حکومت کے مقامی قرضے 45 فیصد ہیں جو سری لنکا کے 68 اور انڈیا کے 42 فیصد ہیں، خطے کے دیگر ملکوں نے نجی شعبے کو قرضوں کی فراہمی میں اضافہ کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

اسٹیٹ بینک بینکوں ٹیکنالوجی زرمبادلہ حکومتی قرضے پاکستان

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا نظام انصاف میں اصلاحات کیلیے سائلین اور شہریوں سے بھی رائے لینے کا فیصلہسپریم کورٹ کا نظام انصاف میں اصلاحات کیلیے سائلین اور شہریوں سے بھی رائے لینے کا فیصلہچیف جسٹس کے زیر صدارت اجلاس، تدریسی ماہرین اور اسکالرز کی بھی شرکت، شرکا کا خامیاں دور کرنے اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی باکو میں ڈنمارک کی وزیراعظم سے ملاقاتشہباز شریف کی باکو میں ڈنمارک کی وزیراعظم سے ملاقاتدونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر زور دیا
مزید پڑھ »

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 2 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 2 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہگذشتہ ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 15 ارب 96 کروڑ 77 لاکھ ڈالر کی سطح پر تھی، اسٹیٹ بینک
مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان میں گاڑی پر راکٹ لانچر سے حملے میں سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 3 جاں بحقجنوبی وزیرستان میں گاڑی پر راکٹ لانچر سے حملے میں سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 3 جاں بحقگاڑی پر راکٹ لانچر حملے کے بعد فائرنگ کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھ »

شمالی کوریا: کم جونگ اُن نے خودکش ڈرونز کی بڑے پیمانے پر تیاری کا حکم دے دیاشمالی کوریا: کم جونگ اُن نے خودکش ڈرونز کی بڑے پیمانے پر تیاری کا حکم دے دیاکم جونگ ان نے جدید دور کی جنگوں میں ڈرونز کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے جلد از جلد اور بڑے پیمانے پر ڈورنز کی پیداوار کا حکم دیا
مزید پڑھ »

حکومت اسٹیٹ بینک کے قانون میں ترمیم کرنے جا رہی ہےحکومت اسٹیٹ بینک کے قانون میں ترمیم کرنے جا رہی ہےاسٹیٹ بینک آف پاکستان کے آئین میں 2022 میں جوترامیم ہوئیں وہ ساری آئی ایم ایف کے کہنے پر ہوئیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:37:30