اسٹیڈیم کی تکمیل؛ چیئرمین پی سی بی کی مزدوروں سے ملاقات، تصاویر وائرل

پاکستان خبریں خبریں

اسٹیڈیم کی تکمیل؛ چیئرمین پی سی بی کی مزدوروں سے ملاقات، تصاویر وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

محسن نقوی نے مزدوروں کیساتھ گھل مل گئے، کھانا بھی کھایا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کرنیوالے مزدوروں کیساتھ کھانا کھایا اور ان کی نشستوں پر جاکر ملاقات کی۔

چیمپئینز ٹرافی کے آغاز سے قبل قذافی اسٹیڈیم کی ریکارڈ مدت میں تکمیل کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے 1500 سے زائد ورکرز کے اعزاز میں خصوصی ظہرانہ دیا اور انکی نشستوں پر جاکر ملاقات کی۔محسن نقوی نے دن رات ایک کرکے اسٹیڈیم کو تکمیل کے مراحل تک پہنچانے پر ورکرز کا شکریہ ادا کیا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا۔چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے مزدوروں کو سہ ملکی سیریز میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ دیکھنے آنے کی بھی دعوت...

مزدوروں نے محسن نقوی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صاحب آپ نے کمال کردیا، 3 ماہ قذافی اسٹیڈیم میں ہیں، اب اسٹیڈیم کو دیکھ کر دل خوش ہوگیا ہے۔چیئرمین پی سی بی کی خصوصی ہدایت پر مزدوروں کیلئے مٹن قورمہ، چکن روسٹ اور بیف پلاؤ کے علاوہ گرم نان، کولڈ ڈرنکس، منرل واٹر اور کشمیری چائے کا اہتمام کیا گیا تھا تاکہ انکی محنت پر انہیں سراہا جاسکے۔ظہرانے کے وقت ایڈوائزر عامر میر، چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد، چیف ایگزیکٹو آفیسر پی ایس ایل سلمان نصیر، پاکستان ٹیم کے کپتان محمد رضوان، چیف فنانشل آفیسر جاوید...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کم وقت میں اسٹیڈیم کی اَپ گریڈیشن؛ دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈ قرارکم وقت میں اسٹیڈیم کی اَپ گریڈیشن؛ دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈ قرارچیئرمین پی سی بی محسن نقوی الصبح قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے، کاموں کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »

والد نے دی نسیم شاہ کو ڈیڑھ ماہ کی مہلت ورنہ، فاسٹ بولر نے دلچسپ قصہ سنادیاوالد نے دی نسیم شاہ کو ڈیڑھ ماہ کی مہلت ورنہ، فاسٹ بولر نے دلچسپ قصہ سنادیاقومی کرکٹر کی پی سی بی پوڈکاسٹ میں سابق کپتان سلمان بٹ سے گفتگو
مزید پڑھ »

مزدوروں کے لیے ظہرانے کی تقریب: پی سی بی کی جانب سے قذافی اسٹیڈیم کی تیاری میں مزدوروں کی محنت کا اعترافمزدوروں کے لیے ظہرانے کی تقریب: پی سی بی کی جانب سے قذافی اسٹیڈیم کی تیاری میں مزدوروں کی محنت کا اعترافپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل قذافی اسٹیڈیم کی تیاری میں مزدوروں کی محنت کا اعتراف کرنے کے لیے 7 فروری کو ایک خصوصی تقریب کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

کیا قذافی اسٹیڈیم کے انکلوژر سے ''عمران خان'' کا نام ہٹایا جارہا ہے؟کیا قذافی اسٹیڈیم کے انکلوژر سے ''عمران خان'' کا نام ہٹایا جارہا ہے؟پی سی بی ذرائع نے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کردی
مزید پڑھ »

مشال یوسفزئی نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دیمشال یوسفزئی نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دیدرخواست بشریٰ بی بی کی فوکل پرسن مشال یوسفزئی کی جانب سے دائر کی گئی
مزید پڑھ »

شعیب اختر مشہور بھارتی ڈولی کی چائے کے دیوانے ہوگئےشعیب اختر مشہور بھارتی ڈولی کی چائے کے دیوانے ہوگئےشعیب اختر کی شیخ زید اسٹیڈیم میں ڈولی سے ملاقات ہوئی جس کی ویڈیو انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 13:36:46