شعیب اختر مشہور بھارتی ڈولی کی چائے کے دیوانے ہوگئے

پاکستان خبریں خبریں

شعیب اختر مشہور بھارتی ڈولی کی چائے کے دیوانے ہوگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

شعیب اختر کی شیخ زید اسٹیڈیم میں ڈولی سے ملاقات ہوئی جس کی ویڈیو انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر المعروف راولپنڈی ایکسپریس کی بھارت کے مشہور چائے والے ڈولی سے ملاقات ہوئی ہے۔

شعیب اختر کی یہ ملاقات دبئی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں ہوئی جس کی کی ویڈیو انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی۔ شعیب اختر نے ڈولی سے گفتگو کی اور اپنے میچز کے بارے میں پوچھا جبکہ یہ بھی دریافت کیا کہ جب وہ ٹنڈولکر کو آؤٹ کرتے تھے تو ڈولی کو کیسا لگتا تھا۔ بھارت کے علاقے ناگپور کے مشہور ڈولی چائے والے نے شعیب اختر کی بولنگ کی تعریف کی اور کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ آپ بال کراتے نہیں بلکہ مارتے تھے، ٹنڈولکر کو آؤٹ کرنے پر مجھے بھی اچھا لگتا تھا۔Feb 01, 2025 09:39 AMکراچی: خواتین میں فٹنس کے حوالے سے شعور و آگاہی کیلیے پانچویں ویمن پاور رن کا شاندار انعقادگمنام ریسلر عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کو شکست دے کر رائل رمبل مقابلہ جیتنے میں کامیاببھارت کے نئے خلائی مشن کو رکاوٹوں کا سامنا، سیٹلائٹ خلا میں تکنیکی خرابی کا شکاربھارتی اداکارہ کا ایکس اکاؤنٹ ہیک...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شعیب اختر کی بالی ووڈ اداکار شاہد کپور سے ملاقات، ویڈیو وائرلشعیب اختر کی بالی ووڈ اداکار شاہد کپور سے ملاقات، ویڈیو وائرلویڈیو میں شعیب اختر بھارتی اداکار کے ساتھ خوش گوار موڈ میں بات چیت کرتے نظر آرہے ہیں
مزید پڑھ »

بھارت کی بحریہ میں حادثات: نااہلی کا منہ بولتا ثبوتبھارت کی بحریہ میں حادثات: نااہلی کا منہ بولتا ثبوتبھارتی بحریہ میں تجرباتی پرواز کے دوران ہرمس900 ڈرون کا حادثہ اور فوج کی مسلسل نااہلی کے واقعات ایک بار پھر بھارتی مسلح افواج کی تنقید کا نشان بن چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

آسٹریلوی وی لاگر لیوک ڈامنٹ کی افغانستان میں موت کی خبروں کی حقیقت کیا ہے؟آسٹریلوی وی لاگر لیوک ڈامنٹ کی افغانستان میں موت کی خبروں کی حقیقت کیا ہے؟ٹریول وی لاگر لیوک ڈامنٹ اپنی چیز پراٹھا کی محبت کے لیے مشہور ہیں
مزید پڑھ »

اَکشے کمار نے ہیرا پھیری 3 کی شوٹنگ کی تاریخ کا اعلان کیااَکشے کمار نے ہیرا پھیری 3 کی شوٹنگ کی تاریخ کا اعلان کیابالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار نے تصدیق کی ہے کہ کامیڈی فلموں کی مشہور سیریز ہیرا پھیری کی تیسری قسط کی شوٹنگ 2025 کے آخر میں شروع ہوگی۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا ٹک ٹاک سے متعلق بڑا اعلان، امریکی صارفین خوشٹرمپ کا ٹک ٹاک سے متعلق بڑا اعلان، امریکی صارفین خوشامریکا میں 170 صارفین کے لیے ٹک ٹاک کی سروس استعمال کرنے سے محروم ہوگئے تھے
مزید پڑھ »

لبنان میں شہریوں کی واپسی پر اسرائیلی فوج کا حملہلبنان میں شہریوں کی واپسی پر اسرائیلی فوج کا حملہلبنان کے جنوبی علاقے سے ہجرت کرنے والے شہریوں کی واپسی کی کوشش کے دوران اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا جس میں 22 افراد شہید اور 124 زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 12:47:24