ٹرمپ کا ٹک ٹاک سے متعلق بڑا اعلان، امریکی صارفین خوش

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ کا ٹک ٹاک سے متعلق بڑا اعلان، امریکی صارفین خوش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

امریکا میں 170 صارفین کے لیے ٹک ٹاک کی سروس استعمال کرنے سے محروم ہوگئے تھے

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر بیان میں کہا کہ وہ آج کو حلف اٹھانے کے بعد امریکا میں ٹک ٹاک تک رسائی بحال کردیں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ ٹک ٹاک کو پابندی سے بچنے کے لیے 90 دن کی مہلت دی جائے گی۔ میں چاہوں گا کہ جوائنٹ وینچر میں امریکا کو 50 فیصد ملکیت حاصل ہو۔ ایگزیکٹو آرڈر میں واضح کیا جائے گا کہ ٹک ٹاک کو بند ہونے سے روکنے والی کسی بھی کمپنی کی کوئی ذمہ داری نہیں ہوگی۔ نومنتخب امریکی صدر کے اعلان کے بعد امریکا میں ٹک ٹاک کی سروس بحال ہونا شروع ہوگئی۔ ٹاک ٹاک کے اعلی حکام نے پابندی ختم کرنے پرٹرمپ کا شکریہ ادا کیا۔ امریکا میں قومی سلامتی کو لاحق خطرات کے پیش نظر ٹک ٹاک کا قانون نافذ العمل ہونے سے قبل ہی ٹک ٹاک کو بند کردیا گیا تھا اور 170 ملین امریکی صارفین ٹک ٹاک کے استعمال سے محروم ہوگئے تھے۔ اس سے قبل امریکی حکام نے خبردار کیا تھا کہ چینی کمپنی بائٹ ڈانس کی وجہ سے امریکیوں کی حساس معلومات خطرے میں...

2020 میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر یہ کہہ کر پابندی عائد کی تھی کہ یہ کمپنی امریکیوں کی ذاتی معلومات چینی حکومت کے ساتھ شیئر کررہی ہے۔Jan 18, 2025 07:39 PMایرانی سپریم کورٹ پر حملہ؛ اسرائیل مخالف فیصلوں کیلیے مشہور 2 ججز ہلاکغزہ جنگ بندی کا آغاز ہوگیا؛ حماس نے اسرائیلی یرغمالی ریڈ کراس کے حوالے کردیےسیاسی شخصیات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہتک عزت پر مبنی مواد شیئر کرنے والا شخص گرفتارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک کو مزید کچھ عرصے امریکا میں کام کرتے دینا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپٹک ٹاک کو مزید کچھ عرصے امریکا میں کام کرتے دینا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپیہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا میں ٹک ٹاک پر ممکنہ پابندی کی مخالفت کے حوالے سے اب تک کا سب سے زیادہ ٹھوس اشارہ تھا۔
مزید پڑھ »

معروف امریکی ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلیمعروف امریکی ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلیامریکی ٹک ٹاک اسٹار کرس اوڈونیئل کے سوشل میڈیا پر 8 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کو موخر کرنے کی درخواستٹرمپ کی ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کو موخر کرنے کی درخواستنومنتخب امریکی صدر نے سپریم کورٹ سے کہا کہ وہ اس قانون کے نفاذ کو روک دے جو مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرے
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک کے خلاف اپنے مؤقف سے ’یوٹرن‘ لے لیاڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک کے خلاف اپنے مؤقف سے ’یوٹرن‘ لے لیارواں ماہ کے شروع میں نو منتخب صدر نے ٹِک ٹاک کے سی ای او سے فلوریڈا میں اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کی تھی۔
مزید پڑھ »

پاکستان ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری دور صدارت کے لیے 'مشکل وقت' کی توقع کرتا ہےپاکستان ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری دور صدارت کے لیے 'مشکل وقت' کی توقع کرتا ہےپاکستانی حلقوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی ترجیحات اور اس کی کابینہ میں پاکستان سے متعلق مثبت نظریہ نہ رکھنے والے افراد کی وجہ سے دوطرفہ تعلقات میں رکاوٹیں ہیں۔
مزید پڑھ »

پنجاب کے تمام دارالامان سے مرد ملازمین کو ہٹانے کا حکمپنجاب کے تمام دارالامان سے مرد ملازمین کو ہٹانے کا حکملاہور ہائیکورٹ نے دارالامان اور چائلڈ پروٹیکشن بیوروز سے متعلق بڑا فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب کے تمام دارالامان سے مرد ملازمین کو ہٹانے کا حکم جاری کردیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-17 16:38:51