ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک کے خلاف اپنے مؤقف سے ’یوٹرن‘ لے لیا

پاکستان خبریں خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک کے خلاف اپنے مؤقف سے ’یوٹرن‘ لے لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

رواں ماہ کے شروع میں نو منتخب صدر نے ٹِک ٹاک کے سی ای او سے فلوریڈا میں اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کی تھی۔

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی معروف چینی ویب سائٹ ٹک ٹاک پر پابندی اور اس کے خلاف اقدامات کے اپنے مؤقف سے یو ٹرن لے لیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی قانونی ٹیم نے لکھا کہ اس کیس کی تازہ ترین اور مشکل صورتحال کی روشنی میں عدالت کو ان مسائل کو حل کرنے کے لیے مزید وقت دینے کے لیے قانونی آخری تاریخ کے حوالے سے حکم امتناع جاری کرنے پر غور کرنا چاہیے۔ امریکی حکام نے یڈیو شیئرنگ ایپ کی مقبولیت پر بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی تھی اور الزام لگایا تھا کہ اس ایپ کی پیرنٹ کمپنی چینی حکومت کے ماتحت ہے اور یہ ایپ پروپیگنڈہ پھیلانے کے لیے استعمال ہوتی ہے، کمپنی اور چینی حکومت کی جانب سے ان دعوؤں کی تردید کی گئی۔

تاہم اب ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا مؤقف بدل دیا ہے، گزشتہ ہفتے ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ان کے نزدیک ٹک ٹاک کے لیے ایک اہم مقام ہے اور ان کی انتظامیہ ایپ پر ممکنہ پابندی کے فیصلے کے حوالے سے غور کرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک کو مزید کچھ عرصے امریکا میں کام کرتے دینا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپٹک ٹاک کو مزید کچھ عرصے امریکا میں کام کرتے دینا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپیہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا میں ٹک ٹاک پر ممکنہ پابندی کی مخالفت کے حوالے سے اب تک کا سب سے زیادہ ٹھوس اشارہ تھا۔
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک سے کمانے کیلئے کتنے فالوورز ضروری ہیں؟ٹک ٹاک سے کمانے کیلئے کتنے فالوورز ضروری ہیں؟ضروری نہیں کہ آپ کو ٹک ٹاک سے کمانے کے لیے لاکھوں فالوورز کی ضرورت ہو۔
مزید پڑھ »

امریکی سپریم کورٹ ٹک ٹاک کے حوالے قانون کی سماعت کرے گاامریکی سپریم کورٹ ٹک ٹاک کے حوالے قانون کی سماعت کرے گاامریکہ کی سپریم کورٹ نے ٹک ٹاک کے اپیل کی سماعت کرنا منظور کر لیا ہے۔ یہ قانون چینی کمپنی کے حوالے سے ٹک ٹاک کی فروخت یا بندش کو مجبور کرتا ہے۔ سپریم کورٹ نے اس کی سماعت 10 جنوری کو، ٹک ٹاک کے 19 جنوری کی بندش سے قبل، کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹک ٹاک کا کہنا ہے کہ یہ قانون ان کی پہلی ترمیم کے حقِ اظہار پر حملہ ہے۔
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر ہلچل مچارہاڈونلڈ ٹرمپ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر ہلچل مچارہانومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بالوں کے انداز کو نئی شکل دے دی جس کے بعد ان کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر ہلچل مچارہا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی غزہ جنگ بندی کیلئے سفارتی کوشش، قطر نے ثالثی کا کردار دوبارہ شروع کردیاٹرمپ کی غزہ جنگ بندی کیلئے سفارتی کوشش، قطر نے ثالثی کا کردار دوبارہ شروع کردیاڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد ایلچی برائے مشرق وسطی اسٹیو وٹکوف نے غزہ جنگ کے معاملے پر نومبر میں قطر اور اسرائیل کے وزرائے اعظم سے ملاقاتیں کیں: خبر ایجنسی
مزید پڑھ »

ان گنت آفرز کے باوجود وکرانت نے اداکاری سے کنارہ کشی کیوں اختیار کی؟ وجہ سامنے آگئیان گنت آفرز کے باوجود وکرانت نے اداکاری سے کنارہ کشی کیوں اختیار کی؟ وجہ سامنے آگئیڈائریکٹر کے مطابق وکرانت کی جانب سے دلیرانہ فیصلہ لیا گیا جو اس نے اپنے کیرئیر کے جوبن پر بریک لیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:58:16