ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر ہلچل مچارہا

سیاسی خبراں خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر ہلچل مچارہا
ڈونلڈ ٹرمپہیئر اسٹائلامریکی صدر
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بالوں کے انداز کو نئی شکل دے دی جس کے بعد ان کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر ہلچل مچارہا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق منگل کو نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فلوریڈا کے ویسٹ پام بیچ میں واقع ان کے ٹرمپ انٹرنیشنل گالف کلب میں ایک مختلف ہیئر اسٹائل میں دیکھا گیا جس نے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں کو جنم دیا کہ انہوں نے شاید نیا ہیئر کٹ کروا لیا ہے۔

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ٹرمپ کے حامی مائیکل سولاکیوچ نے ٹرمپ کی ویڈیو شیئر کی جس میں ٹرمپ کے بال واضح طور پر مختصر اور زیادہ ترتیب میں نظر آ رہے ہیں جو ان کے عمومی انداز سے مختلف ہیں۔ ٹرمپ کا منفرد ہیئر اسٹائل جس میں ان کے بال اطراف اور اوپر سے پھولے ہوئے نظر آتے ہیں، ان کی عوامی شخصیت اور برانڈ کا ایک اہم حصہ رہا ہے جسے دہائیوں سے نقل بھی کیا جاتا رہا ہے اور اسے طنز کا بھی سامنا رہا ہے۔

اسی وجہ سے ٹرمپ کے ہیئر اسٹائل میں کوئی تبدیلی ایک بڑا قدم سمجھا جائے گا، تاہم یہ واضح نہیں کہ انہوں نے ایسا جان بوجھ کر کیا ہے یا وہ اپنی معمول کی ہیئر کیئر روٹین کو عارضی طور پر چھوڑ چکے تھے۔کرک: خواتین کا گیس آنے تک بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار، ٹیم علاقے سے نکال دی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

ڈونلڈ ٹرمپ ہیئر اسٹائل امریکی صدر سوشل میڈیا تبدیلی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پتھرکے دورکی طرف سفرکی کوششپتھرکے دورکی طرف سفرکی کوششسوشل میڈیا کے ذریعے دنیا کے ہر موضوع پر آگہی کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا دن کی روشنی کی بچت کے خاتمے پر زور، لیکن ’ڈے لائٹ سیونگ ٹائم‘ کیا ہے؟ٹرمپ کا دن کی روشنی کی بچت کے خاتمے پر زور، لیکن ’ڈے لائٹ سیونگ ٹائم‘ کیا ہے؟میری جماعت دن کی روشنی کی بچت کو ختم کرنے کیلئے کوشش کرے گی: نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل میڈیا ویب سائٹ پر بیان
مزید پڑھ »

علیزے شاہ کی بولڈ ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیاعلیزے شاہ کی بولڈ ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیاسوشل میڈیا پر علیزے کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
مزید پڑھ »

یہ کر کے دکھاؤ، میمز بنانے میں پاکستانیوں کا کوئی جواب نہیںیہ کر کے دکھاؤ، میمز بنانے میں پاکستانیوں کا کوئی جواب نہیںسوشل میڈیا پر ایک بار پھر پاکستانی صارفین میمز کا طوفان لے آئے
مزید پڑھ »

ویڈیو: ریما خان نے مصنف ناصر ادیب کے فلم میں مسترد کرنے کے بیان پر ردعمل دیدیاویڈیو: ریما خان نے مصنف ناصر ادیب کے فلم میں مسترد کرنے کے بیان پر ردعمل دیدیاناصر ادیب کا یہ بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیلا جس پر انہیں ناصرف صارفین بلکہ دیگر اداکاروں کی جانب سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھ »

دشمن پگھلے بغیر نہیں رہ سکتے؛ پرفیوم لانچنگ پر ٹرمپ کی جوبائیڈن کی اہلیہ کیساتھ تصویردشمن پگھلے بغیر نہیں رہ سکتے؛ پرفیوم لانچنگ پر ٹرمپ کی جوبائیڈن کی اہلیہ کیساتھ تصویرڈونلڈ ٹرمپ نے 199 ڈالرز کا پرفیوم لانچ کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:17:02