ناصر ادیب کا یہ بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیلا جس پر انہیں ناصرف صارفین بلکہ دیگر اداکاروں کی جانب سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
ناصر ادیب کا یہ بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیلا جس پر انہیں ناصرف صارفین بلکہ دیگر اداکاروں کی جانب سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا/ فائل فوٹو
چند روز قبل ناصر ادیب نے ایک نجی ٹی وی کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ فلم کی کاسٹ کیلئے 2 اداکاراؤں کی ضرورت تھی، ریما خان کو دکھایا گیا، جو مجھے پسند نہیں آئی، ہم نے کوئی جواب نہیں دیا اور ریما کو فلم میں لینے سے انکار کر دیا۔یونس ملک کو اپنی فلم کیلئے دو نئی اداکاراؤں کی ضرورت تھی جس پر ہمیں فلم کی کاسٹ کیلئے ریما خان کو دکھایا گیا: ناصر ادیب
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ناصر ادیب کا ریما کے مخصوص ایریا سےتعلق کے بیان پر عمران عباس کا سخت ردعملناصر ادیب نے ایک انٹرویو میں ریما خان کو کاسٹ نہ کرنے کی وجہ بیان کی تھی، جس پر سوشل میڈیا پر غم و غصے کی لہر دوڑ گئی
مزید پڑھ »
ریما خان سے متعلق تبصرے کرنے پر مشی خان ناصر ادیب پر برس پڑیں’بعض لوگ سوچ سے عاری ہو چکے ہیں‘ مشی خان
مزید پڑھ »
احتجاج کی تاریخ اسی صورت تبدیل ہوگی جب عمران خان رہا ہو کر خود اعلان کریں گے، بشریٰ بی بیبشریٰ بی بی نے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی کے کارکنان سے کسی کے پیغام پر کان نہ دھرنے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »
عمران خان ننگے پائوں مدینے گئے تو باجوہ کو فون آگئے ایسے لوگ نہیں چاہئیں یہ کسے لے آئے، بشریٰ بی بیبشریٰ بی بی نے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی کے کارکنان سے کسی کے پیغام پر کان نہ دھرنے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »
حمس نے ایڈن الیگزینڈر کا ویڈیو بیان جاری کردیا: امریکی صدر سے بازیابی کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہایڈن الیگزینڈر، امریکی نژاد اسرائیلی یرغمالی کا ویڈیو بیان حمس نے جاری کردیا جس میں اُس نے امریکی صدر سے بازیابی کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیر دفاع خواجہ آصف نے پختونخوا میں گورنر راج سے متعلق وضاحت کر دیپی ٹی آئی نے 3 بار وفاق پر حملہ کیا، لوگوں کو پیسے دے کر دھرنے میں لایا گیا، خواجہ آصف نے گرفتار کارکنوں کے ویڈیو بیان چلا دیے
مزید پڑھ »