ناصر ادیب نے ایک انٹرویو میں ریما خان کو کاسٹ نہ کرنے کی وجہ بیان کی تھی، جس پر سوشل میڈیا پر غم و غصے کی لہر دوڑ گئی
پاکستانی اداکار عمران عباس نے معروف مصنف اور فلمساز ناصر ادیب کے حالیہ بیان پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
ناصر ادیب نے ایک انٹرویو میں اپنی فلم کے لیے ریما خان کو کاسٹ نہ کرنے کی وجہ بیان کی تھی، جس پر سوشل میڈیا پر غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ حال ہی میں ایک وائرل ویڈیو میں ناصر ادیب نے انکشاف کیا کہ وہ اور یونس ملک ریما کو لاہور کے ایک مخصوص ریڈ لائٹ علاقے میں کاسٹ کرنے گئے تھے اور ریما کی آنکھوں میں وہ مٹھاس نہیں تھی جو ان کی زبان میں تھی، جس کی وجہ سے انہیں ریما کو فلم میں کاسٹ کرنے سے انکار کرنا پڑا۔
اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عمران عباس نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے کہا کہ آج کل کچھ افراد ماضی کی کہانیاں نکال کر مشہور شخصیات کو بدنام کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا، "یہ بہت شرم کی بات ہے کہ لوگوں کو دوسروں کی ماضی کی کہانیاں نکال کر ان کی موجودہ شہرت کو نقصان پہنچانے کی کوششیں کی جاتی ہیں"۔
عمران عباس نے اس عمل کو غیر اخلاقی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر ان افراد کو پتا چل جائے کہ ان کے اعمال دین اسلام کی نظر میں کتنے سنگین ہیں، تو وہ اس سے اجتناب کریں گے۔Dec 06, 2024 11:10 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر دفاع نے سپریم کورٹ کے جج کے خط پر ردعمل کے وقت عدلیہ سے عوام کے اعتماد کا مسئلہ پیدا کیاخواجہ آصف، وزیر دفاع، نے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ کے خط پر ردعمل کے وقت عدلیہ سے عوام کے اعتماد کے مسئلے کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »
جس دن مریم نواز کا حساب ہوگا، وہ دن پاکستانی قوم کی فتح کا دن ہوگا، بیرسٹر سیفہمارے کارکنوں پرگولیاں چلیں،جانیں گئیں،مگر الزام تراشی کا ڈرامہ مریم نواز رچا رہی ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب کے بیان پر ردعمل
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان پر ن لیگی رہنماؤں کا ردعملیہ سیاسی فائدے کیلئے کس حد تک جا سکتے ہیں، سیاسی قوتیں اپنے مقاصد کیلئے خارجہ پالیسی پر سمجھوتہ کرنے سے باز رہیں: ن لیگی رہنماؤں کا ردعمل
مزید پڑھ »
سندھ کی ثقافت پر طنز، پانی اور وحدت پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں، پاکستان پیپلز پارٹیپیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو اور اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ کا سندھ کے ثقافتی دن کے موقع پر بیان
مزید پڑھ »
پتھرکے دورکی طرف سفرکی کوششسوشل میڈیا کے ذریعے دنیا کے ہر موضوع پر آگہی کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔
مزید پڑھ »
بچوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے استحصال اور بدسلوکی سے بچانا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھمراد علی شاہ کا بچوں کے خلاف تشدد کی روک تھام کے عالمی دن پر پیغام
مزید پڑھ »