علیزے شاہ کی بولڈ ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا

پاکستان خبریں خبریں

علیزے شاہ کی بولڈ ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

سوشل میڈیا پر علیزے کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

پاکستان شوبز کی اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ ان دنوں تنازعات کی زد میں ہیں جس کی وجہ ان کی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز ہیں جس کی وجہ سے انہیں سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ اداکارہ اس تنقید پر جواب دیتی بھی دکھائی دیتی ہیں۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے انتہائی چھوٹا اسکرٹ اور ٹاپ پہن رکھا ہے اور وہ گھٹنوں کے بل بیٹھی ڈانس کر رہی ہیں۔ مداحوں کے مطابق اداکارہ کا حالیہ رویہ ان کی شخصیت کو متاثر کر رہا ہے، اور ان کو اصلاح کی ضرورت ہے، اداکارہ کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر آگ کی طرح پھیل رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان اور سہانا کی ڈانس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دیشاہ رخ خان اور سہانا کی ڈانس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دیحالیہ دورے میں شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان اور بیٹی سہانا کے ساتھ دبئی میں موجود تھے
مزید پڑھ »

امیشا پٹیل نے جیون ساتھی ڈھونڈ لیا؟ نئے تعلق کے چرچےامیشا پٹیل نے جیون ساتھی ڈھونڈ لیا؟ نئے تعلق کے چرچےاداکارہ کی پوسٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
مزید پڑھ »

برٹنی اسپیئرز نے تین ناکام شادیوں کے بعد چوتھی شادی کس سے کیبرٹنی اسپیئرز نے تین ناکام شادیوں کے بعد چوتھی شادی کس سے کیبرٹنی اسپیئرز نے انسٹاگرام پر شادی کے لباس میں اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں
مزید پڑھ »

مہوش حیات اور ہنی سنگھ کے گانے کی پہلی جھلک سامنے آگئیمہوش حیات اور ہنی سنگھ کے گانے کی پہلی جھلک سامنے آگئیمہوش کو میوزک ویڈیو میں بولڈ لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے
مزید پڑھ »

ٹک ٹاکر کی شادی میں صرف پانچ مہمانوں کی شرکت، خوشی کا دن ڈراؤنا خواب بن گیاٹک ٹاکر کی شادی میں صرف پانچ مہمانوں کی شرکت، خوشی کا دن ڈراؤنا خواب بن گیاان کی اس کہانی نے انٹرنیٹ پر ہمدردی کی لہر پیدا کردی ہے، اور بہت سے لوگوں نے افسوس کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

دلجیت دوسانجھ کا کنسرٹس میں رونے والی خواتین کا دفاع: 'موسیقی ایک جذبہ ہے!'دلجیت دوسانجھ کا کنسرٹس میں رونے والی خواتین کا دفاع: 'موسیقی ایک جذبہ ہے!'جے پور کنسرٹ کے دوران ایک خاتون مداح کی جذباتی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دلجیت نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:27:16