ان گنت آفرز کے باوجود وکرانت نے اداکاری سے کنارہ کشی کیوں اختیار کی؟ وجہ سامنے آگئی

Bollywood Actor خبریں

ان گنت آفرز کے باوجود وکرانت نے اداکاری سے کنارہ کشی کیوں اختیار کی؟ وجہ سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ڈائریکٹر کے مطابق وکرانت کی جانب سے دلیرانہ فیصلہ لیا گیا جو اس نے اپنے کیرئیر کے جوبن پر بریک لیا

—فوٹو: فائل

بالی وڈ اداکار وکرانت میسی کی غیر معینہ مدت تک کے لیے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی۔ پیر کے روز بلاک بسٹر فلم 'بارھویں فیل' کے اداکار نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ وہ فی الحال اداکاری سے کچھ وقت کے لیے بریک لے رہے ہیں، انہوں نے پوسٹ میں کہا تھا کہ میں جیسے جیسے اپنی زندگی میں آگے بڑھ رہا ہوں مجھے احساس ہو رہا ہے کہ اب وقت آ چکا ہے کہ بطور شوہر، والد اور بیٹا مجھے اپنی کچھ ذمہ داریاں نبھانی ہیں جو میں پہلے نہیں نبھا سکا۔وکرانت میسی ان دنوں اپنی 2 فلموں یار جگری اور آنکھ کی گستاخیاں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو اگلے برس ریلیز کی جائیں...

مذکورہ ڈائریکٹر نے کہا 'وکرانت کو متعدد فلمز اور شوز کی آفرز تھیں لیکن ان کا خیال تھا کہ ان کے مداح بہت جلد ان سے بور ہوجائیں گے، اگر انہوں نے بہت زیادہ کام کیا تو مداحوں میں انہیں دیکھنے کی دلچسپی باقی نہیں رہے گی'۔ ، اب اگر وہ واپسی کرتا ہے تو اس کی واپسی مزید شاندار ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انوپم کھیر نے 40 سال کام کرنے کے باوجود کرائے کے مکان میں رہنے کی منفرد وجہ بتا دیانوپم کھیر نے 40 سال کام کرنے کے باوجود کرائے کے مکان میں رہنے کی منفرد وجہ بتا دی69 سالہ انوپم کھیر 500 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں اور وہ منفرد اداکاری کی وجہ سے جانے جاتے ہیں
مزید پڑھ »

بالی وڈ اداکار وکرانت میسی نے اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیابالی وڈ اداکار وکرانت میسی نے اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا37 سالہ وکرانت میسی نے اپنی مشہور فلم 'بارہویں فیل' میں کام کرنے کے بعد اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

سپر ہٹ فلم 'بارھویں فیل' کے اداکار وکرانت میسی نے اداکاری سے بریک لے لیاسپر ہٹ فلم 'بارھویں فیل' کے اداکار وکرانت میسی نے اداکاری سے بریک لے لیاوکرانت میسی ان دنوں اپنی 2 فلموں یار جگری اور آنکھ کی گستاخیاں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو اگلے برس ریلیز کی جائیں گی
مزید پڑھ »

خوارج کی پاکستان سے دہشتگردوں کی افغانستان واپسی روکنے کی کوششیںخوارج کی پاکستان سے دہشتگردوں کی افغانستان واپسی روکنے کی کوششیںفتنہ الخوارج کے نور ولی اور غٹ حاجی کی آڈیو لیک سامنے آگئی
مزید پڑھ »

فردوس جمال نے اہل خانہ سے علیحدگی اختیار کیوں کی؟ اداکار کے انکشافاتفردوس جمال نے اہل خانہ سے علیحدگی اختیار کیوں کی؟ اداکار کے انکشافاتگزشتہ ماہ فردوس جمال کے بیٹے نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی والدہ نے والد کے رویے کے باعث خلع لی ہے
مزید پڑھ »

فردوس جمال نے اہل خانہ سے علیحدگی اختیار کیوں کی؟ اداکار کے انکشافاتفردوس جمال نے اہل خانہ سے علیحدگی اختیار کیوں کی؟ اداکار کے انکشافاتگزشتہ ماہ فردوس جمال کے بیٹے نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی والدہ نے والد کے رویے کے باعث خلع لی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:32:11