نومنتخب امریکی صدر نے سپریم کورٹ سے کہا کہ وہ اس قانون کے نفاذ کو روک دے جو مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرے
/ فائل فوٹو
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ کو کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے یا اسے فروخت پر مجبور کرنے سے متعلق قانون کے نفاذ کو موخر کیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹک ٹاک کو مزید کچھ عرصے امریکا میں کام کرتے دینا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپیہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا میں ٹک ٹاک پر ممکنہ پابندی کی مخالفت کے حوالے سے اب تک کا سب سے زیادہ ٹھوس اشارہ تھا۔
مزید پڑھ »
امریکی عدالت کا ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کو برقرار رکھنے کا فیصلہیو ایس کورٹ آف اپیلز نے قومی سلامتی سے متعلق خدشات کو جواز قرار دیتے ہوئے ٹک ٹاک پر مجوزہ پابندی کے قانون کو برقرار رکھا ہے۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ آئی ٹی یونیورسٹی کے لیے انویسٹمنٹ کی رقم کو درخواست گزار کو واپس دے چکی ہےاسلام آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کے مسئلے پر سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواست گزار کی انویسٹمنٹ کی رقم درخواست گزار کو واپس کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »
امریکی سپریم کورٹ ٹک ٹاک کے حوالے قانون کی سماعت کرے گاامریکہ کی سپریم کورٹ نے ٹک ٹاک کے اپیل کی سماعت کرنا منظور کر لیا ہے۔ یہ قانون چینی کمپنی کے حوالے سے ٹک ٹاک کی فروخت یا بندش کو مجبور کرتا ہے۔ سپریم کورٹ نے اس کی سماعت 10 جنوری کو، ٹک ٹاک کے 19 جنوری کی بندش سے قبل، کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹک ٹاک کا کہنا ہے کہ یہ قانون ان کی پہلی ترمیم کے حقِ اظہار پر حملہ ہے۔
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک سے کمانے کیلئے کتنے فالوورز ضروری ہیں؟ضروری نہیں کہ آپ کو ٹک ٹاک سے کمانے کے لیے لاکھوں فالوورز کی ضرورت ہو۔
مزید پڑھ »
امریکی سپریم کورٹ میں ٹک ٹاک کا مقدمہ سننے پر رضامندیامریکی سپریم کورٹ نے ٹک ٹاک کی جانب سے ایپ پر پابندی عائد کرنے والے قانون کے خلاف دائر درخواست سننے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ ٹک ٹاک کو 19 جنوری تک امریکا میں کمپنی کو فروخت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »