امریکی ٹک ٹاک اسٹار کرس اوڈونیئل کے سوشل میڈیا پر 8 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں
امریکا کے معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کرس اوڈونیئل سر پر گولی لگنے سے زندگی کی بازی ہار گئے۔
امریکی سوشل میڈیا اسٹار کی موت کو خودکشی قرار دیا جارہا ہے۔ ماریکوپا میڈیکل ایگزامنر نے تصدیق کی ہے کہ اوڈونیئل کی موت سر پر گولی لگنے سے واقع ہوئی ہے۔ فٹنس انفلوئنسر کے حوالے سے شہرت رکھنے والے اور وہ فٹنس کے ساتھ ہائیکنگ کی ویڈیوز بھی شیئر کرتے رہتے تھے۔ حالیہ دنوں میں کرس اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اتنے ایکٹیو نہیں تھے تاہم انھوں نے نومبر 2024 میں اپنی متعدد ہائیکنگ ایڈونچرز کی ریلز شیئر کی تھیں، جس کے کیپشن میں انھوں نے لکھا تھا کہ ان کی موت کے بعد انہیں کیسے یاد کیا جائے گا۔
کرس نے ایک ویڈیو کے کیپشن میں لکھا تھا کہ ’’میں حیران ہوں کہ کب میں اس زمین کو چھوڑوں گا، کب میں چوہوں کی دوڑ سے نکلوں گا، جب میں مٹی میں پڑا ہوں، اگر آپ کو میرا چہرہ یاد ہوگا‘‘۔Jan 17, 2025 12:15 PMJan 17, 2025 09:41 AMوالدین، فیملی اور بیوی پر بہت فخر ہے، ابھیشیک بچنگوا: پیراگلائیڈنگ حادثے میں خاتون سیاح اور نیپالی انسٹرکٹر ہلاکراولپنڈی: نومبر میں لاپتا ہونے والے بچے کی لاش دو ماہ بعد تالاب سے مل گئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نازیبا ویڈیوز اسکینڈل کے بعد مناہل ملک کی ٹک ٹاک پر واپسیٹک ٹاکر نے دو ماہ پہلے ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ہمیشہ کےلیے خیرباد کہنے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
حریم شاہ کا پاکستانی مردوں پر طنزپاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پاکستانی مردوں کے بارے میں انتہائی تضحیک آمیز باتیں کیں، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کو موخر کرنے کی درخواستنومنتخب امریکی صدر نے سپریم کورٹ سے کہا کہ وہ اس قانون کے نفاذ کو روک دے جو مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرے
مزید پڑھ »
وادی تیرا میں خوارج کے جنسی تشدد کے سبب ساتھی دہشت گرد نے خودکشی کرلیخوارج نوجوانوں کو تنظیم میں شمولیت کے بعد جنسی درندگی کا نشانہ بناتے ہیں، ساتھی دہشت گردوں کو بلیک میل بھی کرتے ہیں
مزید پڑھ »
بھارت میں سوشل میڈیا انفلوئنسر نے لائیو اسٹریمنگ دوران خودکشی کرلی19 سالہ انکور ناتھ نے بھارت کے ریاست چھتیس گڑھ میں انسٹاگرام پر لائیو اسٹریمنگ کے دوران خودکشی کرلی۔ ان کے 21 فالوورز نے یہ منظر براہ راست دیکھا، لیکن وہ اسے بچانے کے لیے کوئی اقدام کرنے سے قاصر رہے۔
مزید پڑھ »
لاہور: لین دین کے تنازع پر کاریگر نے دکان مالک کو قتل کر کے خودکشی کرلیپولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت شاہد اور ساجد کے ناموں سے ہوئی ہے
مزید پڑھ »