لاہور: لین دین کے تنازع پر کاریگر نے دکان مالک کو قتل کر کے خودکشی کرلی

پاکستان خبریں خبریں

لاہور: لین دین کے تنازع پر کاریگر نے دکان مالک کو قتل کر کے خودکشی کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت شاہد اور ساجد کے ناموں سے ہوئی ہے

لاہور کے علاقے کاہنہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں فریج اور اے سی کی دکان پر کام کرنے والے کاریگر نے طیش میں آکر دکان مالک کو قتل کردیا اور بعد میں خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق دونوں افراد کے درمیان لین دین کا تنازع چل رہا تھا جو اس المناک واقعے کا سبب بنا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی کرائم سین یونٹ اور فرانزک ماہرین کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور شواہد جمع کر لیے گئے ہیں۔ ، ابتدائی تحقیقات کے مطابق دونوں ایک دوسرے کو پہلے سے جانتے تھے اور دکان پر اکٹھے کام کرتے تھے۔ تاہم دونوں کے درمیان تنازع شدت اختیار کرنے پر یہ واقعہ پیش آیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیشی ٹیم واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے تاکہ حقائق کا مکمل تعین کیا جا سکے اور شواہد کی روشنی میں معاملے کی تہہ تک پہنچا جا سکے۔Jan 12, 2025 04:13 PMایلون مسک اور امریکی صدر کے حوالے سے امیر جماعت اسلامی کا سخت ردعملبشریٰ بی بی مذاکرات کے عمل سے لاتعلق ہوگئیںخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور؛ اُجرتی قاتل نے عمرے کے ٹکٹ کے عوض قتل کیا، نئے سال کی پہلی واردات کا معمہ حللاہور؛ اُجرتی قاتل نے عمرے کے ٹکٹ کے عوض قتل کیا، نئے سال کی پہلی واردات کا معمہ حلمقتول ریاض کو اس کے ہم زلف امتیاز نے مکان کے تنازع پر شوٹر سے قتل کرایا، امتیاز کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا، پولیس
مزید پڑھ »

کم عمر ملزم سے شہری سے جھپٹ کر چھینے گئے 2 موبائل فونز اور چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلیکم عمر ملزم سے شہری سے جھپٹ کر چھینے گئے 2 موبائل فونز اور چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلینیو کراچی صنعتی ایریا پولیس نے موٹر سائیکل چوری کر کے شہریوں سے موبائل فون جھپٹ کر فرار ہونے والے کم عمر ملزم کو گرفتار کر کے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی۔
مزید پڑھ »

آسرائیل نے علن طور پر حماس کے رہنما حنیہ کو قتل کرنے کا اعتراف کیاآسرائیل نے علن طور پر حماس کے رہنما حنیہ کو قتل کرنے کا اعتراف کیاکاؤرو – آسرائیل کے دفاعی وزیر آسرائیل کاتز نے پیر کو پہلی مرتبہ علنی طور پر آسرائیل کے جانب سے تمول میں حماس کے رہنما اسماعیل حنیہ کو قتل کرنے کا اعتراف کیا۔
مزید پڑھ »

چین نے لداخ کے کچھ حصوں کو شامل کر کے 2 نئی کاؤنٹیوں کا اعلانچین نے لداخ کے کچھ حصوں کو شامل کر کے 2 نئی کاؤنٹیوں کا اعلانچین نے ہوتان پریفیکچر میں لداخ کے کچھ حصوں کو شامل کر کے 2 نئی کاؤنٹیوں کے قیام کا اعلان کیا ہے جس پر بھارت نے احتجاج کیا۔
مزید پڑھ »

شہر قائد میں دوست نے دوست کو فائرنگ کر کے قتل کر دیاشہر قائد میں دوست نے دوست کو فائرنگ کر کے قتل کر دیاکراچی میں قائدآباد کے علاقے لانڈھی شیرپاؤ کالونی میں ایک شخص نے اپنے دوست کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔
مزید پڑھ »

قصور میں سابقہ شوہر نے تشدد کر کے قتل کر دیاقصور میں سابقہ شوہر نے تشدد کر کے قتل کر دیاقصور کے نواحی گاؤں ہریکے نول میں ایک خاتون آمنہ بی بی کو سابقہ شوہر نے تشدد کر کے قتل کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:46:36