بھارت کی بحریہ میں حادثات: نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

سیاسی خبریں خبریں

بھارت کی بحریہ میں حادثات: نااہلی کا منہ بولتا ثبوت
بھارتی بحریہہرمس900 ڈرونتکنیکی خرابی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 53%

بھارتی بحریہ میں تجرباتی پرواز کے دوران ہرمس900 ڈرون کا حادثہ اور فوج کی مسلسل نااہلی کے واقعات ایک بار پھر بھارتی مسلح افواج کی تنقید کا نشان بن چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق بھارتی بحریہ میں شامل کئے جانے والا ہرمس900 ڈرون کی تجرباتی پرواز گجرات کے پوربندر میں کی جارہی تھی۔ یہ ڈرون بھارتی فوج اور بحریہ کی خفیہ نگرانی وجاسوسی کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لئے خریدا گیا تھا۔ ہرمس 900 ڈرون اڈانی ڈیفنس اینڈ ایرواسپیس اور اسرائیلی ڈیفنس فرم ایلبٹ سسٹمز کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے۔ ہرمس 900 ڈرون کی قیمت تقریباً 145 کروڑ بھارتی روپے بتائی جا رہی ہے۔ مودی سرکار کا غیر معیاری منصوبوں پر اربوں ڈالر خرچ کرنا مضحکہ خیز عمل بن چکا ہے۔ رواں سال بھارتی کوسٹ گارڈ کے

'دھروہیلی کاپٹرز' حادثات کے بعد گروند کر دیے گئے جبکہ ستمبر 2024 میں بھارتی بحریہ کی آبدوز آئی این ایس اریگھاٹ تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی جسے بحری بیڑے سے دستبردار کر دیا گیا۔ جولائی 2024 میں بھی بھارتی بحریہ کے جنگی جہاز آئی این ایس برہم پترا میں آگ بھڑک اٹھی تھی۔ سال 2019 میں میں بھارتی بحریہ کا جنگی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا تھا اور مارچ 2018 میں بھی بھارتی بحریہ کا ریموٹ سے چلنے والا ڈرون پرواز کے فورا بعد پور بندر کے علاقے الہاس نگر میں تباہ ہوا۔ بھارتی بحریہ میں تقریباً 14 آبدوزیں ہیں لیکن تکنیکی خرابیوں کے باعث صرف 7 آپریشنل ہیں۔ بھارت جنگی جنون کو پروان چڑھاتے ہوئے جدید ہتھیاروں کے انبار لگارہا ہے مگر ہتھیاروں کو سنبھالنے اور استعمال کرنے کی صلاحیت سے عاری ہے۔ آئے روز بھارتی افواج میں حادثات بھارتی مسلح افواج کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

بھارتی بحریہ ہرمس900 ڈرون تکنیکی خرابی نااہلی حادثات ہتھیار مسلح افواج

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی بحریہ کا نئی ڈرون ہرمس 900: ہتھیاروں کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوتبھارتی بحریہ کا نئی ڈرون ہرمس 900: ہتھیاروں کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوتبھارتی بحریہ نے گجرات کے پور بندر میں اپنے نئے ڈرون ہرمس 900 کی تجرباتی پرواز کی۔ یہ ڈرون بھارتی فوج اور بحریہ کی خفیہ نگرانی اور جاسوسی کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے خریدا گیا ہے۔ ہرمس 900 کی قیمت تقریباً 145 کروڑ بھارتی روپے ہے۔ یہ ڈرون اڈانی ڈیفنس اینڈ ائرواسپیس اور اسرائیلی ڈیفنس فرم ایلبٹ سسٹمز کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی این ایس یماma نے ترکی بحریہ کے مشق میں شرکت کیپی این ایس یماma نے ترکی بحریہ کے مشق میں شرکت کیپاکستانی بحریہ کی نئی بحری جहाز 'پی این ایس یماma' نے ترکی کے دو بحری بیسز کا دورہ کیا اور ترکی بحریہ کے مشق ' mavi vat an-2025' میں شرکت کی۔
مزید پڑھ »

اسلام میں عورتوں کے لیے تعلیم کا حقاسلام میں عورتوں کے لیے تعلیم کا حقاسلام میں عورتوں کے لیے تعلیم کا حق ایک اہم حق ہے اور تاریخ میں مسلم خواتین علما کی خدمات کا ثبوت ہے۔
مزید پڑھ »

شہر میں ٹریفک حادثات میں جان بحق اور زخمی ہونے کا سلسلہ جاریشہر میں ٹریفک حادثات میں جان بحق اور زخمی ہونے کا سلسلہ جاریٹریفک حادثات میں شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »

بھارتی کوسٹ گارڈز کا ہیلی کاپٹر ریاست گجرات میں گرکر تباہ، 3 ہلاکبھارتی کوسٹ گارڈز کا ہیلی کاپٹر ریاست گجرات میں گرکر تباہ، 3 ہلاک5 جنوری 2025 کو بھارتی کوسٹ گارڈز کا ہیلی کاپٹر ریاست گجرات میں گر کر تباہ ہو گیا جس کی وجہ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ مودی کے دور اقتدار میں دیگر شعبوں میں نااہلی کے ساتھ شعبہ ہوا بازی میں بھی آئے روز حادثات ہو رہے ہیں۔ یہ حادثات کرپشن اور اہم شعبوں میں رشوت کے عوض نااہل افراد کی بھرتیوں کا نتیجہ ہیں۔
مزید پڑھ »

نواز شریف کے پوتے کی شادی کی تقریب جاتی امرا میںنواز شریف کے پوتے کی شادی کی تقریب جاتی امرا میںزید حسین نواز کی شادی کی تقریبات میں بھارت سمیت کئی ملکوں کے مہمان شریک ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 19:19:57