میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد میں نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے، اسد قیصر AsadQaisar PTIGovernment Islamabad CoronaVirusPakistan DawnNews
اسپیکر قومی اسمبلی نے پوری قوم سے احتیاط کرنے اور ان کی صحتیابی کی دعا کی درخواست کی — فائل فوٹو / حکومت پاکستانسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ 'میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد میں نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔'گورنر سندھ عمران اسمٰعیل بھی کورونا وائرس کا شکارواضح رہے کہ پاکستان میں عام شہریوں کے علاوہ سیاسی رہنما اور سرکاری اداروں و محکموں سے وابستہ افراد بھی کورونا وائرس کا شکار ہو رہے ہیں۔میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی...
تقسیم کیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ کچھ دن پہلے انہیں بخار اور جسم میں درد محسوس ہوا اور پھر انہوں نے 'حفاظتی اقدامات' کے طور پر اپنا ٹیسٹ کروایا، جس کا نتیجہ آج مثبت آگیا۔سندھ سے جماعت اسلامی کے رکن صوبائی اسمبلیسید عبدالرشید لیاری سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس-108 سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔رواں ماہ ہی متحدہ مجلس عمل کے رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے بلدیات و دیہی ترقی کامران بنگش بھی کورونا کی وبا کا شکار ہوئے۔ملک کے وہ پہلے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی قرنطینہ میں چلے گئےڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری قرنطینہ میں چلے گئےوہ دبئی سے ملتان پہنچے تھے۔
مزید پڑھ »
میچ فکسنگ: شعیب اختر کا قومی اسمبلی سے کریمنل ایکٹ پاس کرانے کا مطالبہلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے میچ فکسنگ کیخلاف قومی اسمبلی سے کریمنل ایکٹ پاس کرانے کا مطالبہ کر دیا۔
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کا اجلاس لمبی تقاریر نہ کرنے سے مشروطقومی اسمبلی کا اجلاس لمبی تقاریر نہ کرنے سے مشروط Islamabad NAofPakistan No Virtual Session Physical Session Parliamentary Leaders SenatePakistan MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »