ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی قرنطینہ میں چلے گئے

پاکستان خبریں خبریں

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی قرنطینہ میں چلے گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی قرنطینہ میں چلے گئے تفصیلات جانئے: DailyJang

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دبئی سے اپنے2 کزن کے ہمراہ ملتان پہنچا تھا۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی پالیسی کے مطابق 3دن سے لاہور کے ہوٹل میں قرنطنیہ میں ہوں، حکومت کی اجازت سے لاہور میں قرنطنیہ میں پہنچا۔

دوست محمد مزاری نے یہ بھی کہا کہ کورونا ٹیسٹ کروا لیا ہے رپورٹ کا انتظار ہے، میرے بارے میں بے بنیاد خبریں چلائی گئیں کہ گھر چلا گیا ہوں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز دبئی سے ملتان آنے والے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کورونا ٹیسٹ کے بغیر لاہور روانہ ہوگئے تھے۔اس حوالے سے اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر قمر زمان کا کہنا تھا کہ ڈپٹی اسپیکر کے ساتھ آنے والے 2 قریبی رشتہ دار بھی لاہور روانہ ہوئے ہیں، حالانکہ ڈپٹی اسپیکر کو نجی ہوٹل میں قرنطینہ کی پیشکش کی گئی تھی۔

اے ڈی سی قمر زمان نے یہ بھی بتایا تھا کہ محکمہ داخلہ کے کہنے پر ڈپٹی اسپیکر کو لاہور جانے دیا گیا تھا جبکہ گزشتہ روز دبئی سے آنے والے تمام مسافر قرنطینہ سینٹر منتقل کیے گئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قرنطینہ میں موجود عمر رسیدہ شخص کا کھانا چوری، واردات کیمرے میں محفوظ -قرنطینہ میں موجود عمر رسیدہ شخص کا کھانا چوری، واردات کیمرے میں محفوظ -لندن: برطانیہ میں کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے قرنطینہ میں موجود عمر رسیدہ شخص کا کھانا چوری کر لیا گیا، واردات کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے علاقے سوینڈن میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں 83 سالہ شہری کے لیے آنے والا کھانا اس کی دہلیز سے …
مزید پڑھ »

عمرکوٹ میں قرنطینہ کیےگئے افراد میں چھیالیس افراد کے ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آگئیعمرکوٹ میں قرنطینہ کیےگئے افراد میں چھیالیس افراد کے ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آگئیعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )عمرکوٹ میں قرنطینہ کیےگئے افراد میں چھیالیس افراد کے ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آگئی چند افراد کی ابھی رپورٹ آنا باقی ہے محکمہ ہیلتھ عمرکوٹ
مزید پڑھ »

خیبر: افغانستان سے آئے پاکستانی 16 قرنطینہ مراکز منتقلخیبر: افغانستان سے آئے پاکستانی 16 قرنطینہ مراکز منتقلکورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ضلع خیبر میں 16 قرنطینہ مراکز قائم ہیں، جن کا بنیادی مقصد افغانستان میں پھنسے ہزاروں پاکستانی شہریوں کو وطن واپس لاکر کورنٹائین کرنا ہے۔
مزید پڑھ »

لیویز اہلکار میں کورونا کی تصدیق ، اورکزئی ہیڈ کوارٹر سیللیویز اہلکار میں کورونا کی تصدیق ، اورکزئی ہیڈ کوارٹر سیلاورکزئی میں ڈپٹی کمشنر کےاسکواڈ میں شامل ایک لیویزاہلکار میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعدقریبی پولیس اہلکاروں ، لیویز و دیگر سرکاری محکموں کے سیکیورٹی اور عملہ کے ٹیسٹ لینےکافیصلہ کیاہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 17:46:43