لیویز اہلکار میں کورونا کی تصدیق ، اورکزئی ہیڈ کوارٹر سیل تفصیلات جانئے: DailyJang
اورکزئی میں ڈپٹی کمشنر کےاسکواڈ میں شامل ایک لیویز اہلکار میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد قریبی پولیس اہلکاروں ، لیویز و دیگر سرکاری محکموں کے سیکیورٹی اور عملہ کے ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔
ڈی سی واصل خان خٹک کے مطابق ان کے اسکواڈ میں شامل ایک لیویز اہلکار میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد قریبی پولیس، لیویز و دیگر سرکاری محکموں کے سیکیورٹی اور عملہ کے ٹیسٹ کئے جائیں گے۔ ڈی پی او کے مطابق اسکواڈ میں شامل لیویز اہلکار کا ٹیسٹ پوزیٹو آنے کے بعد اورکزئی ہیڈ کوارٹر سیل کر دیا گیا۔واضح رہے کہ ضلع اورکزئی میں کورونا مریضوں کی تعداد 7 ہو گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتارایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتار Iran CoronavirusPandemic COVID19Iran Arrested Crime CoronavirusRumors Iran JZarif HassanRouhani khamenei_ir WHO
مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا وائرس کے علاج کیلیے خواتین کے جنسی ہارمونز کا استعمال - ایکسپریس اردوخواتین کے جنسی ہارمونز ایسٹروجن اور پروجیسٹرون میں قوت مدافعت بڑھانے اور وائرس سے لڑنے کی بے پناہ طاقت ہوتی ہے
مزید پڑھ »
شام میں کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لئے ملک گیر کرفیو میں توسیع کردی گئیشام میں کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لئے ملک گیر کرفیو میں توسیع کردی گئی Syria CoronaVirus Curfew Extended Nationwide SpreadRapidly DeadlyVirus InfectiousDisease SmallBusinessReopened
مزید پڑھ »
پنجاب میں کورونا وائرس کے ٹیسٹوں میں کمی کی وجہ کیا ہے؟پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ پنجاب میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت میں کمی نہیں آئی بلکہ اس سے پہلے ٹیسٹنگ کے حوالے سے ان کی توجہ صرف مخصوص گروہوں کی سیمپلنگ تک محدود تھی جسے اب بڑھایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: یورپ میں اٹلی کے بعد سب سے زیادہ اموات برطانیہ میں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ یورپ میں اب اٹلی کے بعد برطانیہ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی ہیں جو کہ 26 ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: سندھ: پاکستان میں مصدقہ متاثرین میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 14 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے اور اب تک اس مرض سے ملک میں 308 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ منگل کی دوپہر تک سندھ اور پنجاب میں 530 سے زائد نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 14500 سے زیادہ ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »