امریکا میں کورونا وائرس کے علاج کیلیے خواتین کے جنسی ہارمونز کا استعمال - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

امریکا میں کورونا وائرس کے علاج کیلیے خواتین کے جنسی ہارمونز کا استعمال - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

خواتین کے جنسی ہارمونز ایسٹروجن اور پروجیسٹرون میں قوت مدافعت بڑھانے اور وائرس سے لڑنے کی بے پناہ طاقت ہوتی ہے

جنسی ہارمونز پروجیسٹرون اور ایسٹروجن کی وجہ سے خواتین مردوں کے مقابلے میں کورونا وائرس کا کم شکار ہوئیں، فوٹو : فائلدنیا بھر میں جہاں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلیے احتیاطی تدابیر اور لاک ڈاؤن جیسے طریقے اپنائے جا رہے ہیں وہیں کئی ممالک میں پہلے سے موجود کچھ ادویہ اور صحت یاب مریض کے پلازمہ کی منتقلی جیسے طبی تجربات بھی جاری ہیں لیکن حتمی علاج یعنی ایک ویکسین کی تیاری میں ابھی کافی وقت درکار ہوگا تاہم امریکا میں طبی ماہرین نے ایک منفرد طریقہ آزمانے کا فیصلہ کیا...

خواتین کے لیے مخصوص قدرتی ہارمونز ایسٹروجن اور پروجیسٹرون میں قوت مدافعت میں اضافے اور وائرس کے خلاف لڑنے کی بے پناہ طاقت ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے ماہرین کا خیال ہے کہ خواتین کم ہی کورونا وائرس سے متاثر ہوتی ہے۔ مردوں میں یہ ہارمونز موجود نہیں ہوتے اس لیے مردوں میں قوت مدافعت بڑھانے اور وائرس سے لڑنے کی طاقت میں اضافے کیلیے ان ہارمونز کا مردوں میں استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں وائرس کے علاج کے زہر کھانے سے 700امواتایران میں وائرس کے علاج کے زہر کھانے سے 700امواتزہریلے میتھانول کو کورونا وائرس کا علاج کرنے کی غلط سوچ نے ایران میں 700 سے زیادہ افراد کی کی جان لے لی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت صحت
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سندھ: پاکستان میں مصدقہ متاثرین میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ - BBC Urduکورونا وائرس: سندھ: پاکستان میں مصدقہ متاثرین میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 14 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے اور اب تک اس مرض سے ملک میں 308 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ منگل کی دوپہر تک سندھ اور پنجاب میں 530 سے زائد نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 14500 سے زیادہ ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 751 نئے متاثرین، 20 ہلاکتیں، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور گورنر سندھ عمران اسماعیل میں کورونا وائرس کی تصدیق - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 751 نئے متاثرین، 20 ہلاکتیں، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور گورنر سندھ عمران اسماعیل میں کورونا وائرس کی تصدیق - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تقریباً 14 ہزار ہو گئی ہے اور اب تک اس مرض سے ملک میں 301 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل میں بھی کووڈ 19 کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ صوبہ خیبر پختونخوا میں اموات 100 سے تجاوز کر گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

Dr hassan askri rizvi : ڈاکٹر حسن عسکری رضوی :- وائرس حملے کے بعد پاکستان کے آپشنزDr hassan askri rizvi : ڈاکٹر حسن عسکری رضوی :- وائرس حملے کے بعد پاکستان کے آپشنزپاکستان نے ماضی میں فطرت کی کئی تباہ کاریوں کا سامنا کیا ہے‘ کئی اقسام کی بیماریوں سے پاکستانی سماج نبرد آزما ہو چکا ہے؛ تاہم کسی بھی وبا کا پھیلائو اتنے وسیع اثرات کا حامل نہیں تھا پڑھیئےڈاکٹر حسن عسکری رضوی کا مکمل کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے خلاف بل گیٹس کی کاوشوں کے عالمی سطح پر چرچےکرونا وائرس کے خلاف بل گیٹس کی کاوشوں کے عالمی سطح پر چرچے'بل گیٹس کے تعاون سے ممکنہ کروناویکسین تیار ہوجائے گی' مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-02 23:53:26