اسپیکر قومی اسمبلی نے خاتون کے لباس سے متعلق بیان کا نوٹس لے لیا، کمیٹی قائم

National Assembly خبریں

اسپیکر قومی اسمبلی نے خاتون کے لباس سے متعلق بیان کا نوٹس لے لیا، کمیٹی قائم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

اعظم نذیر تارڑ کمیٹی کے سربراہ ہوں گے، کمیٹی 15 دن میں اسپیکر کو اپنی رپورٹ پیش کرے گی: اعلامیہ

— فوٹو:فائل

اعلامیے کے مطابق اسپیکرقومی اسمبلی نے خاتون کے لباس پراعتراض کرنے پربرہمی کا اظہار کیا اور اپوزیشن رکن اسمبلی اقبال افریدی کے بیان کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی۔ کمیٹی میں نوید قمر، امین الحق، ملک محمد عامر ڈوگر اور مولانا عبدالغفور حیدری شامل ہوں گے جبکہ کمیٹی پارلیمانی پارٹیوں کی 5 خواتین ارکان کو شامل کرنے کی مجاز ہوگی۔اگر ایک مہذب معاشرے میں اسی طرح کے لوگ آئیں گے تو بچے کیا کہیں گے؟ اقبال آفریدی کی میڈیا سے گفتگو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد کسی جماعت میں شمولیت نہیں کرسکتا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پیشآزاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد کسی جماعت میں شمولیت نہیں کرسکتا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پیشقومی اسمبلی کے اجلاس میں بل ن لیگ کے رکن بلال کیانی نے پیش کیا، اسپیکر نے بل متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی خام خیال ہے کہ ستمبر، نومبر کے بعد حکومت میں آ جائیں گے: خواجہ آصفپی ٹی آئی کی خام خیال ہے کہ ستمبر، نومبر کے بعد حکومت میں آ جائیں گے: خواجہ آصفبانی پی ٹی آئی سے متعلق بیان پر قائم ہوں کہ انہوں نے پاؤں پکڑنے ہی پکڑنے ہی: وزیر دفاع کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے سب سے زیادہ قرض کس حکومت نے لیا؟ قومی اسمبلی کی کمیٹی میں پیش دستاویزات سامنے آگئیںآئی ایم ایف سے سب سے زیادہ قرض کس حکومت نے لیا؟ قومی اسمبلی کی کمیٹی میں پیش دستاویزات سامنے آگئیںوزارت اقتصادی امور نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں آئی ایم ایف سے قرض لینے کی دستاویزات پیش کر دیں
مزید پڑھ »

شکیل خان کے بعد پختونخوا کے مزید 3 وزرا پرگڈگورننس کمیٹی کی تلوار لٹک گئی، شکایات موصولشکیل خان کے بعد پختونخوا کے مزید 3 وزرا پرگڈگورننس کمیٹی کی تلوار لٹک گئی، شکایات موصولگڈ گورننس کمیٹی نے شکایات سے متعلق تحقیقات شروع کردیں، کمیٹی نے شکایات کے بعد وزیر خوراک کےپی ظاہرشاہ طورو کو طلب کرلیا: ذرائع
مزید پڑھ »

میں اغواکاروں کا ٹارگٹ نہیں تھی، نمرہ خانمیں اغواکاروں کا ٹارگٹ نہیں تھی، نمرہ خاناداکارہ نے اُن کے اغواء کے واقعے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کے اسرائیل سے متعلق بیان کو توہین آمیز قراردیدیاڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کے اسرائیل سے متعلق بیان کو توہین آمیز قراردیدیاامریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا اسرائیل سے متعلق بیان توہین آمیز ہے: اسرائیلی وزیراعظم ملاقات کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کا اظہار خایل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 09:42:14