اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت کے آرڈیننس پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیا

پاکستان خبریں خبریں

اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت کے آرڈیننس پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت کے آرڈیننس پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیا ہے۔ تمام پرائیوٹ

ہے۔ تمام پرائیوٹ تعلیمی اداروں کو گائیڈلائنز پر عملدرآمد کی ہدایت جاری کردی گئیں ہیں۔حکومت پنجاب کی طرف سے پرائیوٹ اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت کے بارے میں آرڈیننس پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر و چئیرمین اسکول رجسٹریشن اتھارٹی عامر خٹک کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تمام پرائیوٹ تعلیمی

اداروں کو گائیڈلائنز پر عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 20 فیصد رعایت ابتدائی طور پر ماہ اپریل اور مئی کی فیسوں میں دی جائے۔ اگر 20 فیصد رعایت دیئے بغیر فیس وصول کرلی گئی ہے تو رعایت کو آئندہ ماہ کی فیس میں ایڈجسٹ کردیا جائے۔ ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کو پوری تنخواہ ادا کی جائے اور ملازمت سے نہ نکالا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس کی ایران کی طرف سے فوجی سیٹیلائیٹ خلا میں بھیجنے کی شدید مذمتفرانس کی ایران کی طرف سے فوجی سیٹیلائیٹ خلا میں بھیجنے کی شدید مذمتایران کی جانب سے ایک فوجی سیٹیلائیٹ زمین کے مدار سے باہر بھیجنےکے اقدام کی مذمت جاری ہے۔ امریکا کے بعد فرانس نے بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے اجراء کی سختی سے
مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 66 پیسے کمی، خام تیل کے نرخوں میں‌ اضافہانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 66 پیسے کمی، خام تیل کے نرخوں میں‌ اضافہ
مزید پڑھ »

اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت کے آرڈیننس پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیااسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت کے آرڈیننس پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیااسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت کے آرڈیننس پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیا ہے۔ تمام پرائیوٹ تعلیمی اداروں کو گائیڈلائنز پر عملدرآمد کی ہدایت جاری کردی گئیں
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے ایک دن میں 17 اموات، مریضوں کی تعداد 9749 ہوگئی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا سے ایک دن میں 17 اموات، مریضوں کی تعداد 9749 ہوگئی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا سے ایک دن میں 17 اموات، مریضوں کی تعداد 9749 ہوگئی
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانیہ میں مزید 763 اموات، کورونا وائرس ویکسین کی تیاری میں تیزی - BBC Urduکورونا وائرس: برطانیہ میں مزید 763 اموات، کورونا وائرس ویکسین کی تیاری میں تیزی - BBC Urduدنیا میں 25 لاکھ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 78 ہزار سے زیادہ ہے۔ جاپان کے ایک یتیم خانے میں آٹھ شیرخوار بچوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ سنگاپور میں کورونا متاثرین کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 08:33:48