کراچی: انٹر بینک میں آج ڈالر کی قیمت میں 66 پیسے کی کمی ہوئی، امریکی خام تیل کی قیمت میں 11 فیصد، برطانوی خام تیل کی قیمت میں 9 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ڈالر ریٹ پاکستا
نی روپے کے مقابلے گر گیا، انٹر بینک میں 66 پیسے کمی کے بعد ڈالر 160 روپے سے نیچے آ گیا اور 159 روپے 70 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔ ڈالر کی قیمت 17 دن میں 7 روپے 98 پیسے کمی ہوئی ہے۔
دوسری جانب امریکی خام تیل کی قیمت میں 11 فیصد اضافہ ہوا جو 15 ڈالر 24 سینٹ فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ دوسری جانب برطانوی خام تیل کی قیمت میں 9 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا جو 22 ڈالر 27 سینٹ فی بیرل پر فروخت ہوا۔ واضح رہے کہ ایک ماہ میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 36 فیصد اور برطانوی خام تیل کی قیمت میں 18 فیصد گراوٹ کا شکار ہوئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انٹر بینک میں صبح سویرے ڈالر کی قیمت میں واضح کمی ہو گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے جس کے باعث بڑی بڑی معیشتیں بھی مشکلات میں پھنس گئی ہیں اور پاکستان کی
مزید پڑھ »
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ - ایکسپریس اردوملک میں ڈالر سمیت دیگر غیرملکی کرنسیوں کی ڈیمانڈ ختم ہوگئی ہے، ماہرین
مزید پڑھ »
تیل کی قیمتوں میں کمی: کس کی جیت، کس کی ہار؟تیل کی قیمتوں میں کمی عموماً ایسی اقوام کے لیے خوشی کی نوید لے کر آتی ہے جہاں اس کا استعمال بکثرت ہوتا ہے مگر دوسری جانب تیل پیدا کرنے والے ممالک کے لیے خام تیل کی قیمت میں کمی لاکھوں افراد کے لیے تباہی کی عندیہ لاتی ہے۔
مزید پڑھ »