مذاکراتی کمیٹی عمران خان سے ملاقات تک نہ کراسکی، آٹھ فروری صوابی میں بڑا احتجاجی جلسہ ہوگا
راولپنڈی: قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ اس حکومت سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں یہ مکمل بے اختیار ہے، مذاکراتی کمیٹی عمران خان سے ملاقات تک نہ کراسکی۔
انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے حالات انتہائی سنگین ہیں جہاں 18 ایف سی اہلکار شہید ہوئے، بلوچستان کے پی میں بڑے بڑے سرکاری افسران بغیر سخت سیکورٹی روڈز پر نہیں آسکتے، مسنگ پرسنز بڑا سنگین مسئلہ ہے، سی ایم پنجاب، آئی جی پنجاب بلوچستان میں بغیر سیکورٹی کے نہیں آسکتے۔ واضح رہے کہ عمر ایوب کے خلاف تھانہ حسن ابدال میں 26 نومبر احتجاج کے 3 مقدمات درج ہیں، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ چھٹی پر ہیں، آئندہ تاریخ پر فریقین وکلاء سے دلائل طلب کرلیے گئے اور پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شوکت یوسفزئی نے عمران خان کیخلاف فیصلے کو سیاسی انتقام قرار دے دیامیرے خیال میں اب حکومت سے مذاکرات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، سینیئر پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا: ہم نے مذاکرات میں موقع دیا ہےشوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں موقع دیا گیا ہے اور اب اس میں کوئی عمل نہیں ہو رہا۔ ان کا مانना ہے کہ اس وقت یہ واضح ہو گیا ہے کہ ان کے پاس اختیار نہیں ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما افنان اللہ خان کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں مشترکہ نکات ڈھونڈنا چاہیے۔ ماہر قانون ریاست علی آزاد کا کہنا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کی ججمنٹ میں بینچز کے حوالے سے وضاحت کی گئی ہے کہ جوڈیشل آرڈر کو انتظامی حکم کے ذریعے ختم نہیں کیا جا سکتا۔
مزید پڑھ »
اسٹیٹ آف پاکستان اکانومی رپورٹ 2025 میں اہم عوامل نظراندازحکومت نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلیے ابھی تک کوئی طویل المدتی منصوبہ نہیں بنایا ہے
مزید پڑھ »
حکومت کو 7 روز میں مذاکرات کا تحریری جواب دینا ہے، عمر ایوبجذبات سے کام نہیں چلے گا، ہمیں جینے کا موقع دیا جائے ، پاکستانی سمجھا جائے ، اسد قیصر
مزید پڑھ »
مذاکرات کا عمل کون رہی کا روپ اختیار کر چکا ہے؟حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا عمل کون رہی کا روپ اختیار کر چکا ہے اور تیسری فازی غیر یقینی ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم پرچی آنے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو جاتے ہیں، عمر ایوبوزیراعظم کی حیثیت پالشیا یا اردلی سے زیادہ نہیں ہے، ان کے پاس کوئی اختیار نہیں، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »