شوکت یوسفزئی نے عمران خان کیخلاف فیصلے کو سیاسی انتقام قرار دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

شوکت یوسفزئی نے عمران خان کیخلاف فیصلے کو سیاسی انتقام قرار دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

میرے خیال میں اب حکومت سے مذاکرات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، سینیئر پی ٹی آئی رہنما

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ سیاسی انتقام ہے جس سے آئین، انصاف ارو قانون کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں، آج کا دن سیاہ دن کے طور پہ یاد رکھا جائے گا۔

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما نے کہا کہ فیصلے میں حکومت کی بدنیتی بھی عیاں ہیں، فیصلے سے ملک میں جاری سیاسی استحکام کی کوششوں کو دھچکا لگے گا، پوری قوم کو فیصلے سے مایوسی ہوئی ہے۔ انشاءاللہ اس فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اب پی ٹی آئی کو بھی سوچنا ہوگا کہ ملک میں انسانی حقوق اور رول آف لاء کے لیے کیا لائحہ عمل اختیار کرنا ہے کیونکہ ایسے ماحول میں ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ القادر ٹرسٹ بنانا اتنا بڑا جرم نہیں تھا جس میں عمران خان کو 14 سال اور بشریٰ بی بی کو سات سال کی سزا دی جا سکے۔

شوکت یوسفزئی نے کہا کہ فیصلہ تو پارٹی کرے گی مگر میرے خیال میں اب حکومت سے مذاکرات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ بد قسمتی سے توشہ خانہ سے قیمتی گاڑیاں لے جانے والے اور منی لانڈرنگ کر کے باہر جائیدادیں بنانے والے آج آزاد گھوم رہے ہیں اور حکومت میں ہیں جبکہ ملک کا نام روشن کرنے اور اپنا سب کچھ ملک کو دینے اور عوام کی آزادی کی جدوجہد کرنے والے عمران خان کو 14 سال سزا دی گئی۔ اس سے پوری دنیا میں پاکستان کی بدنامی اور جگ ہنسائی ہوگی۔Jan 16, 2025 01:40 AMبیرسٹرگوہرکی آرمی چیف سے ملاقات کو سیاسی رنگ نہیں دیا جانا چاہیے، علی محمدخانعمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

RRR اسٹار رام چرن کا سلمان خان کی نئی فلم ’سکندر‘ کیلئے خاص پیغامRRR اسٹار رام چرن کا سلمان خان کی نئی فلم ’سکندر‘ کیلئے خاص پیغامجھلک میں سلمان خان کا دبنگ انداز، شاندار بی جی ایم اور ایکشن نے فلم کو پہلے ہی ایک بلاک بسٹر قرار دے دیا ہے
مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ کیخلاف شاندار کارکردگی، بابراعظم نے اوپنر صائم ایوب کو ’چیتا‘، قرار دے دیاجنوبی افریقہ کیخلاف شاندار کارکردگی، بابراعظم نے اوپنر صائم ایوب کو ’چیتا‘، قرار دے دیاجنوبی افریقہ کیخلاف قومی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے پر اوپنر صائم ایوب کوسیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا
مزید پڑھ »

شوکت یوسفزئی: عمران خان کی سول نافرمانی پر عمل چاہیے تو ملک کو نقصان ہوگاشوکت یوسفزئی: عمران خان کی سول نافرمانی پر عمل چاہیے تو ملک کو نقصان ہوگاپی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا کہ سول نافرمانی کال پر عمل کرنے سے ملک کو نقصان ہوگا۔ انہوں نے حکومت کا مذاکرات کا فیصلہ خوش آئند قرار دیا ہے اور بے گناہ لوگوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

مولانا فضlur رحمن نے سیاسی مذاکرات کی اہمیت پر زور دیامولانا فضlur رحمن نے سیاسی مذاکرات کی اہمیت پر زور دیامولانا فضlur رحمن نے سیاسی مذاکرات کو جمہوری عمل کا اہم جزو قرار دیا ہے اور مذاکرات سے اجتناب کے نتائج کو بھی بیان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

مذاکرات اور سیاسی قید: تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی رائےمذاکرات اور سیاسی قید: تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی رائےشوکت یوسفزئی، خلیل طاہر سندھو اور شہلا رضا نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام اسٹیٹ کرافٹ میں مذاکرات، سیاسی قیدیوں اور رول آف لا کے موضوع پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »

فرانس میں شوہر نے بیوی کو جنسی زیادتی کے دلدل میں ڈال دیافرانس میں شوہر نے بیوی کو جنسی زیادتی کے دلدل میں ڈال دیافرانس کی عدالت نے ایک 72 سالہ شوہر کو 50 سے زائد افراد کے ساتھ اپنی بیوی کو جنسی زیادتی کے جرم میں مجرم قرار دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 22:42:18