اس سال حج کا فیصلہ 15 رمضان تک ہوجائےگا،نورالحق قادری

پاکستان خبریں خبریں

اس سال حج کا فیصلہ 15 رمضان تک ہوجائےگا،نورالحق قادری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے حج ادائیگی سے متعلق اہم بیان دیا ہے کہ رواں سال حج ہوگا یا نہیں اس حوالے سے 15رمضان المبارک تک فیصلہ ہو جائے گا پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Apr 11, 2020 | Last Updated: 45 mins agoوزیرمذہبی امور نورالحق قادری نے بتایا ہے کہ 15 مئی تک فیصلہ ہوجائے گا کہ اس سال حج ہوگا یا نہیں۔

وزیر مذہبی امور نے بتایا کہ سعودی وزارت حج سے مسلسل رابطےمیں ہیں، سعودی وزارت حج نے ابھی تک حج معاہدوں سے روک رکھا ہے۔ انھوں نے مزید بتایا کہ تاریخ میں 40 سے زائد مرتبہ حج مکمل یا جزوی طور پرمؤخر ہوا،اگر حالات بہتر ہوجائیں تو حج ہوگا۔ سعودی نیوز چینل کو دیئے گئے بیان میں انہوں نے کہا تھا کہ عازمین حج و عمرہ کی سلامتی ہرچیز پرمقدم ہے،ہم نےان لوگوں کو رقوم واپس کردیں جنہوں نےعمرہ ویزا حاصل کیا لیکن عمرہ نہیں کیا،جب تک حالات ٹھیک نہیں ہوتے،دنیا صبر سے کام لے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے باعث ایشیاءکپ کا انعقاد بھی خطرے میں،یہ کب شیڈول ہے اور احسان مانی کا اس حوالے سے کیا کہنا ہے؟ شائقین کیلئے خبر آ گئیکورونا کے باعث ایشیاءکپ کا انعقاد بھی خطرے میں،یہ کب شیڈول ہے اور احسان مانی کا اس حوالے سے کیا کہنا ہے؟ شائقین کیلئے خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین سے پوری دنیا میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے باعث ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ایشیاءکپ کا انعقاد بھی خطرے میں پڑ گیا ہے اور
مزید پڑھ »

’میں اس طرح ظاہر کرتی ہوں جیسے میرے شوہر کی جانب سے ہوا کا اخراج دراصل میرے فون کی وائبریشن ہے‘ لاک ڈاﺅن میں پھنسے جوڑوں کی دلچسپ کہانیاں’میں اس طرح ظاہر کرتی ہوں جیسے میرے شوہر کی جانب سے ہوا کا اخراج دراصل میرے فون کی وائبریشن ہے‘ لاک ڈاﺅن میں پھنسے جوڑوں کی دلچسپ کہانیاںنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) لاک ڈاﺅن کے ان دنوں میں میاں بیوی کو ہمہ وقت اکٹھے رہنے کا موقع مل رہا ہے، اور شاید زندگی میں پہلی بار یہ ہو رہا ہے۔ لاک ڈاﺅن کے
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن بڑھانے یا اس میں نرمی کا فیصلہ 14 اپریل کے بعد کیا جائے گا: یاسمین راشدلاک ڈاؤن بڑھانے یا اس میں نرمی کا فیصلہ 14 اپریل کے بعد کیا جائے گا: یاسمین راشدلاک ڈاؤن بڑھانے یا اس میں نرمی کا فیصلہ 14 اپریل کے بعد کیا جائے گا: یاسمین راشد YasminRashid LockDown Pakistan StayHome FightAgainstCoronavirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official Dr_YasminRashid GOPunjabPK
مزید پڑھ »

”اس باﺅلر کو کھیلنا سب سے مشکل لگا کیونکہ۔۔۔“ بین ڈنک نے ایسے پاکستانی کا نام لے لیا کہ وقار یونس کو بھی یقین نہ آئے”اس باﺅلر کو کھیلنا سب سے مشکل لگا کیونکہ۔۔۔“ بین ڈنک نے ایسے پاکستانی کا نام لے لیا کہ وقار یونس کو بھی یقین نہ آئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فائیو میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے بین ڈنک نے وہاب ریاض کو رواں سیزن میں مشکل ترین
مزید پڑھ »

وزیرمذہبی امورنورالحق قادری کاحج ادائیگی سےمتعلق اہم بیان جاریوزیرمذہبی امورنورالحق قادری کاحج ادائیگی سےمتعلق اہم بیان جاریاسلام آباد (دنیا نیوز) حج ادائیگی سےمتعلق اہم بیان جاری کرتے ہوئے وزیرمذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ 15 رمضان المبارک تک حج سےمتعلق فیصلہ ہوجائےگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 19:36:43