”اس باﺅلر کو کھیلنا سب سے مشکل لگا کیونکہ۔۔۔“ بین ڈنک نے ایسے پاکستانی کا نام لے لیا کہ وقار یونس کو بھی یقین نہ آئے

پاکستان خبریں خبریں

”اس باﺅلر کو کھیلنا سب سے مشکل لگا کیونکہ۔۔۔“ بین ڈنک نے ایسے پاکستانی کا نام لے لیا کہ وقار یونس کو بھی یقین نہ آئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فائیو میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے بین ڈنک نے وہاب ریاض کو رواں سیزن میں مشکل ترین

تفصیلات کے مطابق بین ڈنک نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ”میں جانتا ہوں وہاب ریاض عمر رسیدہ ہو رہے ہیں لیکن ان کی رفتار میں ذرا بھی کمی نہیں آئی۔ ان کے پاس بہت سارے ٹرکس ہیں اور ہمیشہ یہ لگتا ہے کہ وہ ایک قدم آگے ہیں، لہٰذا میرے خیال سے وہ کرکٹ کے لیجنڈ ہیں اور مجھے ان کیخلاف کھیلنا اس لئے اچھا لگتا ہے

کہ مجھے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاتے ہوئے اپنی بہترین کرکٹ کھیلنا پڑتی ہے۔“اس موقع پر بین ڈنک نے لاہور قلندرز ہی کی نمائندگی کرنے والے قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر شاہین شاہ آفریدی کی تعریف بھی کی اور کہا کہ آسٹریلیا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈکپ میں وہ بہترین باﺅلر کا اعزاز بڑی آسانی سے اپنے نام کر سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت مشکل حالات میں قوم کو تنہا نہیں چھوڑے گی، معاون خصوصی | Abb Takk Newsحکومت مشکل حالات میں قوم کو تنہا نہیں چھوڑے گی، معاون خصوصی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

بلوچستان، عوام کو مختلف ٹیکسوں میں ریلیف دینے کا اعلانبلوچستان، عوام کو مختلف ٹیکسوں میں ریلیف دینے کا اعلانٹیکس ریلیف کن لوگوں کو اور کیوں دیا جارہا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کرکٹرز کو چاق و چوبند رکھنے کی تدبیریں شروع - ایکسپریس اردوکرکٹرز کو چاق و چوبند رکھنے کی تدبیریں شروع - ایکسپریس اردوبورڈ کا گھروں تک محدود 200کھلاڑیوں کی ’’آن لائن‘‘ آزمائش کا پلان، ویڈیو کال پر فٹنس ٹیسٹ 20اور21اپریل کولیے جائیں گے
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو فوری آپریشنل کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو فوری آپریشنل کرنے کی ہدایتٹائیگر فورس کتنے دن میں آپریشنل ہوجائے گی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates TigerForce
مزید پڑھ »

‘کورونا کی وبا نصف ارب لوگوں کو غربت میں دھکیل سکتی ہے‘ - Business - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 22:37:14