‘کورونا کی وبا نصف ارب لوگوں کو غربت میں دھکیل سکتی ہے‘ تفصیلات جانیں: CoronavirusPandemic Coronaviruspoverty
اقوام متحدہ اور عالمی ادارے آکسفیم کی تازہ رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کی وبا سے دنیا بھر میں نصف ارب لوگ غربت میں جا سکتے ہیں۔
متوسط اور کم آمدنی والے ممالک میں کورونا کی وجہ سے غربت بڑھنے کے امکانات ظاہر کیے جانے کے بعد دنیا کے 100 معاشی و فلاحی اداروں نے دنیا کے امیر ممالک سے مطالبہ بھی کیا تھا کہ وہ غریب ممالک کو مالی مدد فراہم کریں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اگر ایسا ہوتا ہے کہ تو یہ اقوام متحدہ کے غربت کے خاتمے کے 2030 کے وژن میں بھی رکاوٹ ہوگی اور اس سے اہداف کو حاصل کرنا مشکل ہوجائے گا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اقوام متحدہ کے لیے مذکورہ رپورٹ کنگز کالج لندن اور آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا وائرس کی وجہ سے معیشت پر ہونےو الے اثرات کا جائزہ لیا، جس سے عندیہ ملا کہ وبا کے پھیلاؤ سے تقریبا نصف ارب لوگ غربت میں چلے جائیں گے۔نے بتایا کہ عالمی فلاحی و مالیاتی ادارے آکسفیم نے بھی بتایا کہ کورونا کی وبا سے دنیا بھر میں...
رپورٹ میں بتایا گیا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے غربت میں چلے جانے والے نصف ارب لوگوں میں سے ایک تہائی افراد کا تعلق سب سہارا افریقہ اور جنوبی ایشیائی خطے سے ہوگا۔رپورٹ کے مطابق کورونا کی وبا سے غربت میں چلے جانے والے 40 فیصد افراد کا تعلق مشرقی ایشیائی اور بحرالکاحل کے خطے سے ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستانیوں کی زندگی کتنی بدل گئی؟ - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو فوری آپریشنل کرنے کی ہدایتٹائیگر فورس کتنے دن میں آپریشنل ہوجائے گی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates TigerForce
مزید پڑھ »
روس سمیت متعدد ممالک کی کورونا وائرس کے خلاف تجرباتی دوا کی آزمائش - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی دوسری ویکسین کی انسانوں پر آزمائش - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
نجی ہائوسنگ کے 16 سیکیورٹی گارڈز میں کورونا وائرس کی تصدیق، لاک ڈاﺅن کی تیاریاں شروعلاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں رائیونڈ کے نزدیک نجی ہائوسنگ کے 16 سیکیورٹی گارڈز میں کوروناوائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق رائیونڈ کے قریب
مزید پڑھ »