وزیراعظم کی کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو فوری آپریشنل کرنے کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو فوری آپریشنل کرنے کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

ٹائیگر فورس کتنے دن میں آپریشنل ہوجائے گی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates TigerForce

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو فوری آپریشنل کرنے کی ہدایت کر دی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے معاونین خصوصی ثانیہ نشتر اور عثمان ڈار نے کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو فوری فعال کرنے کے اقدامات بھی شروع کر دیئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں ضلعی انتظامیہ سے مل کر کورونا ٹائیگرز فورس کو متحرک کر دیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق عثمان ڈار کا یہ بھی کہنا ہے کہ ٹائیگرز فورس میں 8 لاکھ خواتین اور مرد شامل ہو چکے ہیں، فورس احساس پروگرام کے اسکور کارڈ پر پورا اترنے والے مستحق افراد کی نشاندہی کرے گی۔ خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے چند روز قبل کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں لاک ڈاؤن سے متاثرہ افراد کی دیکھ بھال اور انھیں راشن تقسیم کرنے کے لیے کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس بنانے کا اعلان کیا تھا جس پر اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کنگز کے کھلاڑیوں کی وزیراعظم ریلیف فنڈ میں عطیات دینے کی اپیلکراچی کنگز کے کھلاڑیوں کی وزیراعظم ریلیف فنڈ میں عطیات دینے کی اپیلکپتان عماد وسیم، شرجیل خان اور ڈین جونز نے کہا کہ کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں فرنٹ لائن ہیروز ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا بھرپور ساتھ دیں۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، کورونا سے متعلق صورتحال پر غوروزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، کورونا سے متعلق صورتحال پر غور
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، کورونا سے متعلق صورتحال پر غوروزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، کورونا سے متعلق صورتحال پر غوروزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، کورونا سے متعلق صورتحال پر غور PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official CoronaVirusFight Meeting CoronaVirusPandemic COVID19Pakistan TogetherWeCan StayHomeSaveLives
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، کورونا سے متعلق صورتحال پر غوروزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، کورونا سے متعلق صورتحال پر غوروزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، کورونا سے متعلق صورتحال پر غور PMImranKhan Pakistan PakistanFightsCorona CabinetMeeting Islamabad CoronavirusInPakistan COVID19Pakistan ImranKhanPTI pid_gov PakPMO zfrmrza ndmapk GOPunjabPK
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستانیوں کی زندگی کتنی بدل گئی؟ - Tech - Dawn Newsکورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستانیوں کی زندگی کتنی بدل گئی؟ - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 01:13:42