بلوچستان، عوام کو مختلف ٹیکسوں میں ریلیف دینے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

بلوچستان، عوام کو مختلف ٹیکسوں میں ریلیف دینے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ٹیکس ریلیف کن لوگوں کو اور کیوں دیا جارہا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

کوئٹہ:کورونا وائرس کے باعث بلوچستان حکومت نے صوبے کے عوام کو مختلف ٹیکسوں میں ریلف دینے کا اعلان کیا ہے۔

وزیر خزانہ نے بتایا کہ کابینہ نے ڈیڑھ ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا جبکہ عوام کو خدمات پر سیلز ٹیکس اور بلوچستان انفراسٹرکچر ٹیکس پر چھوٹ دینے کے ساتھ ساتھ سرجیکل آلات کی خریداری پر عائد ڈیوٹی میں کمی کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ اسکے ساتھ بجلی کے بلوں میں بلوچستان حکومت کے ایک فیصد ٹیکس پر چھوٹ دینے کا فیصلہ بھی کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پانی کی فراہمی کے حوالے سے سعودی حکومت کی عوام کو سہولتپانی کی فراہمی کے حوالے سے سعودی حکومت کی عوام کو سہولتسعودی نیشنل واٹر کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ پانی کا بل جمع نہ کرنے والے صارفین کے میٹر بند نہیں کیے جائیں گے، صارفین کے بند میٹر بھی کھول دیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »

اپوزیشن نے اہم قومی مسئلے پر عوام کو مایوس کیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداراپوزیشن نے اہم قومی مسئلے پر عوام کو مایوس کیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداراپوزیشن نے اہم قومی مسئلے پر عوام کو مایوس کیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار Read News Oposition CMPunjab UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: عوام کی زندگیاں عزیز، کھلاڑی گھروں سے باہر نہ نکلیں: پاکستان جوڈو فیڈریشنکورونا وائرس: عوام کی زندگیاں عزیز، کھلاڑی گھروں سے باہر نہ نکلیں: پاکستان جوڈو فیڈریشناسلام آباد : (ویب ڈیسک) پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر مسعود احمد نے کہا ہے کہ حکومت کو عوام کی زندگیاں عزیر ہیں کھلاڑی گھروں سے باہر نہ نکلیں۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ ، عوام سے تعاون کی اپیلسندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ ، عوام سے تعاون کی اپیلسندھ حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کیااحکامات دیئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdown
مزید پڑھ »

عوام کے مفاد کے سامنے جوآئیگاعمران خان اسکےراستے کی دیواربنے گا،فردوسعوام کے مفاد کے سامنے جوآئیگاعمران خان اسکےراستے کی دیواربنے گا،فردوسفردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے عمل سے ثابت کیا کہ کوئی قانون سے بالا تر نہیں، عوام کے مفاد کے سامنے جو آئے گا عمران خان اس کے راستے کی دیوار بنے گے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 01:26:32