کورونا وائرس: عوام کی زندگیاں عزیز، کھلاڑی گھروں سے باہر نہ نکلیں: پاکستان جوڈو فیڈریشن

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: عوام کی زندگیاں عزیز، کھلاڑی گھروں سے باہر نہ نکلیں: پاکستان جوڈو فیڈریشن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر مسعود احمد نے کہا ہے کہ حکومت کو عوام کی زندگیاں عزیر ہیں کھلاڑی گھروں سے باہر نہ نکلیں۔

اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان جوڈو فیڈریشن نے کورونا وائرس کے باعث اپنی تمام سرگرمیوں کو پہلے ہی روک دیا ہے اور پوری دنیا میں کورونا وائرس کی وباء پھیلنے سے تمام بین الاقوامی کھیلوں کے مقابلے بھی معطل ہوچکے ہیں۔

پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ 6 اپریل کو ہر سال کھیلوں کی ترقی اور امن کا بین الاقوامی دن منایا جاتا تھا لیکن اس بار سب کا ایک ہی نعرہ تھا کہ ہم ملکر دنیا کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ مسعود احمد کا مزید کہنا تھا کہ کورونا وائرس کو شکست دینے کے لئے ہم سب کو ایک ہونا پڑے گا اور عوام اپنے اپنے گھروں سے غیر ضروری طور باہر نہ نکلیں۔ اگر ہم نے احتتاطی تدابیر پر عمل نہ کیا تو اس وباء سے ہمارا بچنا بہت مشکل ہو جائیگا۔

انہوں نے کہا کہ صحت مند معاشرے کے لئے کھیلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے اگر کھیلیں نہیں ہوںگی تو صحتمند معاشرہ کیسے جنم لے گا، اگر عوام چند دنوں کے اپنے اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں تو اس وباء پر جلد قابو پاکر ہم اپنے کھیلوں کے میدان آباد کرسکتے ہیں۔ کھلاڑی گھروں میں رہ کر اپنی فزیکل فٹنس اور خوراک پر توجہ دیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پانی کی فراہمی کے حوالے سے سعودی حکومت کی عوام کو سہولتپانی کی فراہمی کے حوالے سے سعودی حکومت کی عوام کو سہولتسعودی نیشنل واٹر کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ پانی کا بل جمع نہ کرنے والے صارفین کے میٹر بند نہیں کیے جائیں گے، صارفین کے بند میٹر بھی کھول دیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »

فرانس میں کورونا وائرس مزید 1053 افراد کی زندگیاں نگل گیا | Abb Takk Newsفرانس میں کورونا وائرس مزید 1053 افراد کی زندگیاں نگل گیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کا اپنے حلقے کی عوام کو راشن گھرگھر پہنچانے کا فیصلہ -فیصل واوڈا کا اپنے حلقے کی عوام کو راشن گھرگھر پہنچانے کا فیصلہ -کراچی: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے اپنے حلقے کی عوام کو راشن گھر گھر پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا کہ مشکل وقت میں سفید پوش افراد تک مالی مدد پہنچائیں گے، حکومتی سر پرستی کے بغیر دوستوں کے تعاون سے …
مزید پڑھ »

واٹس ایپ ڈیٹا کی چوری، ایف آئی اے نے عوام کو خبردار کردیاواٹس ایپ ڈیٹا کی چوری، ایف آئی اے نے عوام کو خبردار کردیاآپ کے میسجز کسطرح چوری چھپے پڑھے جاتے ہیں کہ آپ کو علم ہی نہیں ہوتا؟ بچنے کا طریقہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates WhatsAppHack
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 04:09:08