آپ کے میسجز کسطرح چوری چھپے پڑھے جاتے ہیں کہ آپ کو علم ہی نہیں ہوتا؟ بچنے کا طریقہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates WhatsAppHack
اسلام آباد: ایف آئی اے نے واٹس ایپ ڈیٹا چوری کے حوالے سے عوام کیلئے خصوصی آگاہی میسج شیئر کیا ہے۔
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف اقبال چوہدری نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا ہے کہ کس طرح لوگوں کا واٹس ایپ ڈیٹا چرایا جاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کسی شخص کا موبائل فون ان لاک ہو تو ہیکر اس کے موبائل سے 10 سے 20 سیکنڈ میں واٹس ایپ ویب کو لاگ ان کرلے گا، اس نے صرف موبائل سے واٹس ایپ ویب کا کیو آر کوڈ اسکین کرنا ہوتا ہے، اگر واٹس ایپ لاگ ان ہوجائے تو لوگوں کا سارا ڈیٹا اور چیٹ ہیکر کے قبضے میں آجاتی ہے اور وہ ڈیٹا چرا کر لوگوں کو بلیک میل کرسکتا ہے۔
آصف اقبال چوہدری نے واٹس ایپ کی ڈیٹا چوری سے بچنے کا طریقہ بتاتے ہوئے کہا کہ بہت سے لوگوں کو علم ہی نہیں ہوتا کہ ان کا واٹس ایپ کہاں کہاں لاگ اِن ہے، اس لیے موبائل فون کی سیٹنگز میں جا کر چیک کرنا چاہیے کہ کہیں واٹس ایپ ویب تو لاگ اِن نہیں، واٹس ایپ سیٹنگز میں ہی یہ آپشن بھی موجود ہوتا ہے کہ آپ سب جگہوں سے لاگ آؤٹ کرسکتے ہیں، اس سے آپ کا ڈیٹا محفوظ رہے گا۔
آپکے وٹس ایپ میں موجود ڈیٹا کیسے چوری کیاجاتا ہے اور آپکی چیٹنگ اور میسجز کسطرح چوری چھپے پڑھے جاتے ہیں جسکا آپکو علم ہی نہیں ہوتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آپ کا واٹس ایپ ڈیٹا کیسے چوری کیاجاتا ہے؟ ایف آئی اے نے عوام کو خبردار کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) واٹس ایپ کو محفوظ ترین سمجھا جاتا ہے لیکن اس کا بھی ڈیٹا چوری کیا جاسکتا ہے، اس حوالے سے ایف آئی اے نے عوام کیلئے
مزید پڑھ »
آپ کا واٹس ایپ ڈیٹا کیسے چوری کیاجاتا ہے؟ ایف آئی اے نے عوام کو خبردار کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) واٹس ایپ کو محفوظ ترین سمجھا جاتا ہے لیکن اس کا بھی ڈیٹا چوری کیا جاسکتا ہے، اس حوالے سے ایف آئی اے نے عوام کیلئے
مزید پڑھ »
سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان گندم بحران میں ملوث قرار، رپورٹ تیارسابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان گندم بحران میں ملوث قرار، رپورٹ تیار Former Minister SahabzadaMehboob Involved Wheat Crisis Report Reveals SugarCrisis MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
ایف آئی اے کی رپورٹ آگئی اب کسی فرانزک کی ضرورت نہیں ،وزیر اعظم اوروزیراعلیٰ کو عہدوں سے ہٹادینا چاہیے،مریم اورنگزیباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ ایف آئی اے کی رپورٹ آگئی اب کسی فرانزک کی ضرورت نہیں ،وزیر اعظم عمران خان
مزید پڑھ »
جوؤں کا علاج کرنے والی دوا میں کرونا کا علاج ہے، آسٹریلوی سائنس دانوں کا دعویٰسڈنی : آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی تحقیق کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ جوؤں کو مارنے والی دوا نے 48 گھنٹوں کے دوران کوویڈ 19 وائرس کو ختم کردیا۔
مزید پڑھ »