اعصام الحق کورونا سے متاثرہ افراد کی امداد کیلئے میدان میں آگئے - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

اعصام الحق کورونا سے متاثرہ افراد کی امداد کیلئے میدان میں آگئے - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

اعصام دنیا کے مایہ ناز کھلاڑیوں کی اشیا کی نیلامی سے حاصل رقم مستحقین میں تقسیم کریں گے

بین القوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی امداد کی بحالی اور مستحقین کو مفت راشن فراہم کرنے کے لئے میدان میں آگئے۔

پاکستان کے ٹینس سٹار اعصام الحق نے دنیا کے مایہ ناز کھلاڑیوں راجر فیڈرر، رافیل ندال ، نواک جوکووچ، ثانیہ مرزا ، شعیب ملک، وسیم اکرم، شعیب اختر، شہباز احمد سینیر ، عامر خان سے رابطہ کیا اور ان نامور کھلاڑیوں کے زیر استعمال ٹینس، ریکٹس، جوتے، ٹی شرٹس، بال اور باکسنگ گلوز منگوائے ہیں۔ ان تمام اشیا کی نیلامی کی جائے گی اور حاصل ہونے والی رقم رزق فاونڈیشن کے ذریعے ملک بھر میں تقسیم کی جائے گی۔

بین القوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اعصام الحق کا کہنا ہے کہ اس ملک نے دنیا میں پہچان دی مشکل وقت میں اپنے ہم وطنوں کی مدد کرنا میرا مشن ہے۔ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رزق فاونڈیشن کے ذریعے رمضان المبارک کے بابرکت ماہ میں اسلام آباد، لاہور اور گوجرانولہ میں راشن تقسیم کیا گیا اور یہ سلسلہ جاری رہے گا، ہم ہر کام حکومت پر ڈال دیتے ہیں ہمیں خود بھی ملک اور اپنے شہر کے لئے فلاحی کام کرنے چاہئیں تاکہ ملک ترقی کرسکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اقلیتی کمیشن میں شامل ہونے کی درخواست کی نہ حکومت کی جانب سے رابطہ کیا گیا‘’اقلیتی کمیشن میں شامل ہونے کی درخواست کی نہ حکومت کی جانب سے رابطہ کیا گیا‘پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے کبھی کوئی ایسی درخواست نہیں کی کہ انھیں اقلیتی کمیشن میں شامل کیا جائے اور یہ کہ اس بحث سے متعلق حکومتی عہدیداروں کے بیانات سے انھیں مزید امتیازی سلوک اور نفرت کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

بینظیر انکم سپورٹ سے فیضیاب افسران کی بیگمات بھی شکنجے میں آگئیں، رقوم کی واپسی شروعبینظیر انکم سپورٹ سے فیضیاب افسران کی بیگمات بھی شکنجے میں آگئیں، رقوم کی واپسی شروعبینظیر آباد(ویب ڈیسک ) یتیموں اور مسکینوں کا مال ہڑپ،بے نظیر انکم سپورٹ سے فیضیاب افسران کی بیگمات نر غے میں ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق نوابشاہ ایف آئی اے نے بے
مزید پڑھ »

فوج کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی تجویز: رقم آئے گی کہاں سے؟فوج کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی تجویز: رقم آئے گی کہاں سے؟ایک ایسے وقت میں جب کورونا کی وبا کی وجہ سے آنے والے دنوں میں پاکستانی معیشت کے لیے شدید مشکل دور کی پیشنگوئی کی جا رہی ہے، پاکستان کی وزارت دفاع نے مسلح افواج کے اہلکاروں کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کے لیے وزارت خزانہ کو ایک خط لکها ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعتامریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعتامریکہ میں صدارتی اختیارات پر جاری آئینی بحث کے تناظر میں امریکی سپریم کورٹ نے ایک مقدمے کی سماعت شروع کی ہے جس میں یہ تعین کیا جائے گا کہ کیا صدر کو اپنے مالی معاملات کو مخفی رکھنے کا حق حاصل ہے کہ نہیں۔
مزید پڑھ »

فرانس میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہوگئیفرانس میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہوگئیفرانس میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہوگئی France Coronavirus DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
مزید پڑھ »

کراچی میں کار سے دو بچوں کی لاشیں برآمد - ایکسپریس اردوکراچی میں کار سے دو بچوں کی لاشیں برآمد - ایکسپریس اردوفوری طور پر وجہ موت کا علم نہیں ہوسکا ، ریسکیو حکام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 21:08:47