پاکستان میں جماعتِ احمدیہ کے ترجمان سلیم الدین کہتے ہیں کہ انھوں نے اقلیتی کمیشن میں شامل ہونے کی درخواست نہیں کی
اقلیتی کمیشن میں شامل نہ کیے جانے پر وہ کہتے ہیں 'ہماری کوئی مرضی تھی نہ ہمیں اس کا افسوس ہے۔۔۔ کسی بھی ملک کی پارلیمان کو یہ اختیار نہیں کہ وہ کسی کے ایمان کا فیصلہ کریں کیونکہ یہ انسان اور اس کے خدا کا معاملہ ہے۔'ان کا کہنا تھا کہ وہ اس آئینِ پاکستان کو تسلیم کرتے ہیں جو مذہبی آزادی دیتا ہے لیکن اس میں ترامیم کر کے احمدی برادری کو اقلیت قرار دیے جانے کو تسلیم نہیں کرتے۔
ان کے مطابق ایسے مسائل صرف سیاسی مقاصد حاصل کرنے کے لیے اٹھائے جاتے ہیں۔ 'آئین کی جس شق کے مطابق ہمیں غیر مسلم قرار دیا گیا ہے اس میں یہ کہاں لکھا ہے کہ ہم اعلان کریں۔ اس لیے ہم اس بات کو تسیلم ہی نہیں کرتے۔'اس معاملے کے قانونی پہلوؤں پر گفتگو کرتے ہوئے ایڈووکیٹ اسد جمال کا کہنا ہے کہ 'آئین کا سب سے اعلیٰ اور بنیادی حصہ یہ ہے کہ سب سے پہلے پاکستان میں موجود ہر شخص کو اس کے بنیادی حقوق دیے...
'یہ قانونی بنیادوں پر بنا ہوا ادارہ نہیں ہے۔ انسانی حقوق کے قومی کمیشن کی قانونی حیثیت ہے لیکن اقلیتی کمیشن کی نہیں ہے۔' اسد جمال کے مطابق 'جہاں تک بات ہے کہ کیا قانونی طور پر حکومت انھیں خود سے ایسے کمیشن یا اقلیتوں میں شمار کر سکتی ہے، تو ابھی تک تو ایسا کوئی قانون موجود نہیں ہے۔ لیکن اگر پارلیمان ایسا کوئی قانون منظور کرتی ہے تو پھر یہ کیا جا سکتا ہے، ورنہ نہیں۔'
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بینظیر انکم سپورٹ سے فیضیاب افسران کی بیگمات بھی شکنجے میں آگئیں، رقوم کی واپسی شروعبینظیر آباد(ویب ڈیسک ) یتیموں اور مسکینوں کا مال ہڑپ،بے نظیر انکم سپورٹ سے فیضیاب افسران کی بیگمات نر غے میں ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق نوابشاہ ایف آئی اے نے بے
مزید پڑھ »
این ڈی ایم اے کی جانب سے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل شروعنیشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل شروع کر دی۔
مزید پڑھ »
کورونا، فرانس میں عوام سے پنیر کھانے کی اپیلفرانس میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملک میں موجود ہزاروں ٹن پنیر خراب ہونے لگا ہے جس کی وجہ سے ڈیری فارمرز نے لوگوں سے زیادہ سے زیادہ پنیر کھانے کی اپیل کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کو بجٹ میں آئی ایم ایف کی طرف سے شدید دبائو کا سامنااسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی جانب سے آئندہ بجٹ میں سخت اہداف رکھنے کے لیے شدید دبائو کا سامنا ہے. آئی ایم ایف
مزید پڑھ »
احساس پروگرام، مستحقین میں 91 ارب سے زائد رقم کی تقسیمحکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے دوران مستحق افراد میں رقوم کی تقسیم کے حوالے سے شروع کئے گئے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ملک بھر میں اب تک 91 ارب 21 کروڑ 30 لاکھ روپے تقسیم کئےجا چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز ، اموات 200 تک جا پہنچیکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 24گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید537 کیسز رپورٹ ہوئے اور 11 مریض انتقال کر گئے
مزید پڑھ »