سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز ، اموات 200 تک جا پہنچی

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز ، اموات 200 تک جا پہنچی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز ، اموات 200 تک جا پہنچی ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا کی صورتحال پر اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ میں 24گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید537 کیسز رپورٹ ہوئے اور کورونا سےمتاثرہ مریضوں کی تعداد12017ہوگئی۔

وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹےمیں کورونا کے 3730 ٹیسٹ کئے گئے، کورونا کے ابتک95053 ٹیسٹ کئے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ: 24 گھنٹوں میں ایک ہزار سے زائد کرونا کیسز رپورٹسندھ: 24 گھنٹوں میں ایک ہزار سے زائد کرونا کیسز رپورٹسندھ: 24 گھنٹوں میں ایک ہزار سے زائد کرونا کیسز رپورٹ SamaaTV CoronaVirusPakistan CoronavirusPandemic
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، سندھ میں مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئیکورونا وائرس، سندھ میں مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ ایک ہزار 80 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
مزید پڑھ »

عدالتوں میں کورونا اقدامات پر سندھ حکومت کاجوابعدالتوں میں کورونا اقدامات پر سندھ حکومت کاجوابسندھ ہائیکورٹ میں عدالتوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کےحفاظتی انتظامات نہ ہونے سے متعلق درخواست پر جسٹس محمد علی مظہر نے سماعت کی، اس دوران محکمہ صحت سندھ کی جانب سے تحریری جواب جمع کرایا گیا
مزید پڑھ »

سندھ: 24 گھنٹوں میں کورونا سے 11 مریض انتقال کرگئےسندھ: 24 گھنٹوں میں کورونا سے 11 مریض انتقال کرگئےوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آج سندھ میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 11 ہے۔
مزید پڑھ »

جرمنی، جنوبی کوریا میں نرمی کے بعد کیسز میں اضافے کی دوسری لہر - World - Dawn Newsجرمنی، جنوبی کوریا میں نرمی کے بعد کیسز میں اضافے کی دوسری لہر - World - Dawn News
مزید پڑھ »

بلوچستان، کورونا کیسز میں مسلسل اضافہبلوچستان، کورونا کیسز میں مسلسل اضافہمحکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے 82 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن کے بعد بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کُل تعداد 2017 تک جا پہنچ چکی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 20:19:29