جرمنی، جنوبی کوریا میں نرمی کے بعد کیسز میں اضافے کی دوسری لہر - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

جرمنی، جنوبی کوریا میں نرمی کے بعد کیسز میں اضافے کی دوسری لہر - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

نرمی کے بعد کیسز میں اضافے کی دوسری لہر

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں 2 ہزار سے زائد نئے کورونا کیسز رپورٹ ہونے کے بعد شہر کے سارے نائٹ کلب بند کردیے گئے۔جس لیبارٹری میں ممکنہ طور پر کورونا بنا، اسے امریکا و کینیڈا نے فنڈز دیے، ر پورٹ

بیلاروس میں کورونا وائرس کے ہزاروں کیسز منظر عام پر آنے کے بعد باوجود لاک ڈاؤن نہیں کیا گیا اور ہزاروں کی تعداد میں لوگ 1945 میں نازی جرمنی کی شکست کی سالگرہ کے موقع پر فتح منانے کے لیے گھروں سے نکل آئے۔ سیول میں کورونا وائرس سے متاثرہ 29 سالہ شخص نے تین نائٹ کلبوں کا دورہ کیا تھا جس کے بعد حکام ان تمام دو ہزار افراد سے رابطے کی کوشش کررہی ہے تاکہ ان کا طبی ٹیسٹ کرایا جا سکے۔جرمنی میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 600 سے زائد کیسز سامنے آنے کے بعد وہاں مجموعی تعداد 1 ایک لاکھ 71 ہزار ہوگئی۔جرمنی کے وزیر خارجہ ہیکو ماس نے کہا کہ یورپ کو یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ وہ وبا پھیلنے کے ’"بہتر طور پر تیار نہیں تھا‘۔امریکا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خطرہ بڑھ گیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کورونا میں ریکارڈ اضافہ، ایک روز میں 1080 کیس سامنے آگئے، وزیراعلیٰ - ایکسپریس اردوسندھ میں کورونا میں ریکارڈ اضافہ، ایک روز میں 1080 کیس سامنے آگئے، وزیراعلیٰ - ایکسپریس اردوایک گاؤں پیر جو گوٹھ میں 277 کیسز مثبت آگئے، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »

جرمنی میں پھنسے پاکستانی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئےجرمنی میں پھنسے پاکستانی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) جرمنی میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو لے کرقومی ایئر لائن پی آئی اے کی خصوصی پرواز پاکستان پہنچ گئی ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے
مزید پڑھ »

کراچی میں سال 2020ء میں کتنی اموات ہوئیں؟کراچی میں سال 2020ء میں کتنی اموات ہوئیں؟کراچی میں سال 2020ء میں کتنی اموات ہوئیں؟ کراچی کے 31 قبرستانوں میں کتنے افراد دفنائے گئے
مزید پڑھ »

یورپ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد میں کمی کا رجحان، فرانس میں وائرس سے مزید178 اور اٹلی میں 274 افراد کی ہلاکتیورپ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد میں کمی کا رجحان، فرانس میں وائرس سے مزید178 اور اٹلی میں 274 افراد کی ہلاکتیورپ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد میں کمی کا رجحان، فرانس میں وائرس سے مزید178 اور اٹلی میں 274 افراد کی ہلاکت Europe CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly France Italy CasesReported DeathRateToll
مزید پڑھ »

غصے پر قابو اور گھر میں تناؤ کم کرنے میں مددگار ٹپس - Parenting - Dawn Newsغصے پر قابو اور گھر میں تناؤ کم کرنے میں مددگار ٹپس - Parenting - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 00:39:15