سندھ میں کورونا میں ریکارڈ اضافہ، ایک روز میں 1080 کیس سامنے آگئے، وزیراعلیٰ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں کورونا میں ریکارڈ اضافہ، ایک روز میں 1080 کیس سامنے آگئے، وزیراعلیٰ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں ایک روز میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور 1080 افراد میں مرض کی تصدیق ہوگئی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں 5498 ٹیسٹ کئے تو ریکارڈ 20 فیصد 1080 افراد میں کورونا تشخیص ہوا، جن میں سے کراچی میں 583 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ ایک گاؤں میں 277 کیسز مثبت آئے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اس وبا سے 24 گھنٹوں میں 1080 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے نتیجے میں کورونا مریضوں کی تعداد 10771 ہوگئی ہے، ہم نے کراچی میں مختلف دکانوں اور سبزی فروشوں کے پاس عوام کے ٹیسٹ کئے ہیں تو ان میں سے کچھ دکاندار اور وہاں پر موجود گاہک کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 37 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 64 سے زیادہ ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غیر معمولی اقدامات کیے بغیر دنیا میں بھوک و افلاس بڑھ جائے گا۔ دوسری جانب جرمنی کی فٹبال لیگ کے سیزن کا آغاز 16 مئی سے ہوگا۔
مزید پڑھ »

سندھ میں ایک اورجمعہ،مکمل لاک ڈاؤن،گرفتاریاں جاریسندھ میں ایک اورجمعہ،مکمل لاک ڈاؤن،گرفتاریاں جاریسندھ میں ایک اورجمعہ،مکمل لاک ڈاؤن،گرفتاریاں جاری SamaaTV
مزید پڑھ »

آج سندھ میں کورونا سے 14 اموات پر دکھ ہے، وزیر اعلیٰ سندھآج سندھ میں کورونا سے 14 اموات پر دکھ ہے، وزیر اعلیٰ سندھ24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں کورونا کے مزید 3534 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 453 کیسز سامنے آئے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبرسندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبرکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 598 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں کراچی سے سب سے زیادہ
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سندھ میں پہلی بار ایک دن میں 1000 سے زائد نئے مریض، ’بلوچستان میں متاثرین میں تیزی سے اضافہ‘ - BBC Urduکورونا وائرس: سندھ میں پہلی بار ایک دن میں 1000 سے زائد نئے مریض، ’بلوچستان میں متاثرین میں تیزی سے اضافہ‘ - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے متاثرین کی مجموعی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی کُل تعداد 624 ہے۔صوبہ سندھ کے وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں ایک دن میں پہلی بار ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں جو انتہائی تشویشناک ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 04:02:05