کورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

جاپان میں کورونا کے مریضوں کے لیے دوا کی اجازت دے دی گئی ہے۔ تفصیلات بی بی سی کے لائیو پیج پر

برطانیہ میں قومی شماریات کے دفتر سے جاری نئے تجزیے کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے سفید فام مردوں اور عورتوں کی نسبت سیاہ فام مرد و خواتین میں تقریباً دو گنّی اموات ہو رہی ہیں۔

یہاں کی آبادی میں سیاہ فاموں کی تعداد فقط تین فیصد ہے لیکن کورونا وائرس کے شکار ہونے والوں میں سیاہ فام آبادی کا تناسب چھ فیصد ہے۔یہ تعداد ہمیں اس کی وجہ نہیں بتاتی۔ اس میں آپ کو ان کمیونیٹیز میں فرق کو مدنظر رکھنے کی ضرورت ہے جو اس کی وضاحت کرسکتی ہیں۔ اگر آپ عمر کے فرق کو دیکھیں اور دوسروں کو نہ دیکھیں، ممکنہ طور پر سیاہ فاموں کی ہلاکت چار گنّا زیادہ ہو رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈکورونا وائرس: ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈکراچی: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے سبب تعمیراتی سرگرمیاں متاثر ہوگئیں، ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھ »

برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات اٹلی سے بڑھ گئیں - ایکسپریس اردوبرطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات اٹلی سے بڑھ گئیں - ایکسپریس اردوجانی نقصان کے اعتبار سے امریکا کے بعد دوسرا سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک بن گیا ہے
مزید پڑھ »

حیدرآباد میں تھرڈ ایڈیشنل سیشن جج میں کورونا کی تشخیصحیدرآباد میں تھرڈ ایڈیشنل سیشن جج میں کورونا کی تشخیصحیدرآباد میں تھرڈ ایڈیشنل سیشن جج کی کورونا وائرس رپورٹ مثبت آگئی جبکہ ایک سول جج اور وکیل کا کورونا وائرس ٹیسٹ پہلے ہی مثبت آچکا ہے
مزید پڑھ »

امریکا میں ایک اور ہلاکت خیز دن، کورونا سے 2300 سے زائد افراد ہلاکامریکا میں ایک اور ہلاکت خیز دن، کورونا سے 2300 سے زائد افراد ہلاکامریکا میں ایک اور ہلاکت خیز دن، کورونا سے 2300 سے زائد افراد ہلاک US CoronaVirus DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected realDonaldTrump
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بلوچستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ ٹیسٹکورونا وائرس: بلوچستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ ٹیسٹکورونا وائرس: بلوچستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ ٹیسٹ Read News jam_kamal Balochistan CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan tests
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 07:12:10