کورونا وائرس: بلوچستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ ٹیسٹ

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: بلوچستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ ٹیسٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس: بلوچستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ ٹیسٹ Read News jam_kamal Balochistan CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan tests

ضرور پڑھیں: رپورٹ کے مطابق 863 ٹیسٹ میں سے 174 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 14 سو 95 ہوچکی ہے، اب تک کرونا وائرس کے 11 ہزار 496 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔کراچی میں شدید گرمی کی لہر، پارہ 40ڈگری کو چھو گیاکراچی میں شدید گرمی کی لہر، پارہ 40ڈگری کو چھو گیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس سے مزید متعدد مریض صحتیاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحتیاب مریضوں کی مجموعی تعداد 206 ہوگئی ہے، صوبے میں کرونا وائرس سے اب تک 21 افراد کی موت ہوچکی ہے۔

خیال رہے کہ بلوچستان سمیت ملک بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 22 ہزار 550 ہوچکی ہے جبکہ مہلک سے 526 اموات ہوچکی ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 1 ہزار 49 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اب تک 6 ہزار 217 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد36 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردودنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد36 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے دنیا بھر میں اب تک 2 لاکھ 52 ہزار 442 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »

برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات اٹلی سے بڑھ گئیں - ایکسپریس اردوبرطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات اٹلی سے بڑھ گئیں - ایکسپریس اردوجانی نقصان کے اعتبار سے امریکا کے بعد دوسرا سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک بن گیا ہے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وجہ سے مشرق وسطیٰ میں بڑھتا غصہکورونا وائرس کی وجہ سے مشرق وسطیٰ میں بڑھتا غصہمشرق وسطیٰ میں کئی برسوں کے عدم استحکام کی وجہ سے نظام میں کمزوریاں بڑھ گئی ہیں، جو کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے مزید بڑھیں گی۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: ریاض میں 500 سے زائد آن لائن نکاحکرونا وائرس: ریاض میں 500 سے زائد آن لائن نکاحسعودی عرب میں کرونا وائرس کے بحران کے دوران دارالحکومت ریاض میں 500 سے زائد جوڑوں کے آن لائن نکاح منعقد کیے گئے، نئی سہولت کے تحت نئے جوڑے کے نکاح کی ساری
مزید پڑھ »

کورونا: وائرس جانوروں سے انسانوں میں کیسے منتقل ہوتا ہے؟کورونا: وائرس جانوروں سے انسانوں میں کیسے منتقل ہوتا ہے؟کورونا: وائرس جانوروں سے انسانوں میں کیسے منتقل ہوتا ہے؟ CoronaVirus Transmission Animals ZoonoticVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Bats Humans
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں ڈھائی لاکھ ہلاکتیں، مصدقہ متاثرین 36 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس: دنیا بھر میں ڈھائی لاکھ ہلاکتیں، مصدقہ متاثرین 36 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 36 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 52 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ پیر کو کورونا وائرس کی ویکیسن سے متعلق ہونے والی فنڈنگ کانفرنس سے امریکہ اور روس غیر حاضر تھے جبکہ چین نے ویکسین کی تیاری اور علاج پر تحقیق کے لیے براہ راست مالی مدد کا کوئی وعدہ نہیں کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 09:55:13