دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد36 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد36 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

کورونا وائرس سے اب تک دنیا بھر میں 36 لاکھ 46 ہزار 834 افراد متاثر ہوچکے ہیں جب کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2 لاکھ 52 ہزار 442 تک پہنچ گئی ہے، کورونا وائرس نے سب سے زیادہ امریکا کو متاثر کیا ہے جہاں اب تک 12 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جب کہ 69 ہزار سے زائد افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔

اٹلی میں کل سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن میں نرمی کا آغاز ہوگیا ہے، پارک کھولنے کی اجازت مل گئی ہے اور لوگ ایک ہی علاقے میں اپنےعزیر و اقارب کے ہاں بھی جاسکیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز 35 لاکھ سے تجاوز کرگئے - World - Dawn Newsدنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز 35 لاکھ سے تجاوز کرگئے - World - Dawn News
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا نے 2لاکھ 52ہزار سے زائد افراد کی جان لے لیدنیا بھر میں کورونا نے 2لاکھ 52ہزار سے زائد افراد کی جان لے لیدنیا بھر میں کورونا نے 2لاکھ 52ہزار سے زائد افراد کی جان لے لی CoronaVirus Worldwide DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DedalyVirus SpreadRapidly People Infected Killed
مزید پڑھ »

کرونا وبا نے اب تک دنیا بھر میں 2.5 لاکھ سے زیادہ جانوں کو نگل لیا۔کرونا وبا نے اب تک دنیا بھر میں 2.5 لاکھ سے زیادہ جانوں کو نگل لیا۔کرونا وبا نے اب تک دنیا بھر میں 2.5 لاکھ سے زیادہ جانوں کو نگل لیا۔ COVID19 CoronavirusPandemic Deaths Infected Patients Europe America Italy Worldwide DeadlyVirus WHO MFA_China realDonaldTrump StateDept EU_Commission
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا کے وار جاری، ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 48 ہزار 285 ہوگئیدنیا بھر میں کورونا کے وار جاری، ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 48 ہزار 285 ہوگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 13:12:06