کرونا وبا نے اب تک دنیا بھر میں 2.5 لاکھ سے زیادہ جانوں کو نگل لیا۔ COVID19 CoronavirusPandemic Deaths Infected Patients Europe America Italy Worldwide DeadlyVirus WHO MFA_China realDonaldTrump StateDept EU_Commission
بھر میں 2.5 لاکھ سے زیادہ جانوں کو نگل چکی ہے۔ ان میں 85% سے زیادہ اموات یورپ اور امریکا میں ہوئیں۔ یہ بات خبر رساں ایجنسی نے پیر کی شب سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتائی۔ تفصیلات کے مطابق اب تک دنیا بھر میں کرونا کے 3570093 تصدیق شدہ کیس سامنے آ چکے ہیں۔ ان میں 250203 افراد موت کی نیند سو چکے ہیں۔ بھارتی فوجی قیادت کے بیانات غیر سنجیدہ، ایل او سی پر جارحیت بڑھ رہی ہے : ترجمان پاک فوج
کرونا کے سبب مرنے والوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا بھر میں سرفہرست امریکا ہے۔ دوسرے نمبر پر اطالیہ ، اس کے بعد برطانیہ ، اس کے بعد ہسپانیہ اور اس کے بعد فرانس کا نمبر ہے۔ براعظموں کے لحاظ سے سب سے زیادہ اموات یورپ میں واقع ہوئی ہیں۔ یہاں اس مہلک وبا نے 140023 افراد کی زندگیوں کا چراغ بجھا دیا۔ خبر رساں ایجنسی نے یہ اعداد و شمار ملکوں میں کرونا کے لیے مختص قومی حکام اور عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری معلومات کی بنیاد پر جمع کیے ہیں۔واضح رہے کہ یہ تعداد متاثرہ افراد کی حقیقی تعداد کا ایک حصہ ہے۔ اس لیے کہ بہت سے ممالک میں اس حوالے سے بڑے پیمانے پر کرونا ٹیسٹ کا ہونا باقی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر کی معیشت کو مفلوج کر دینے والی اس وباء پر اس کی ویکسین یا علاج کے دریافت ہونے کے بعد ہی قابو پایا جا سکے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا کی عالمگیر وبا: ایک دن میں 82 ہزار نئے کیسز، ساڑھے 3 ہزار امواتکرونا کی عالمگیر وبا: ایک دن میں 82 ہزار نئے کیسز، ساڑھے 3 ہزار اموات CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
مزید پڑھ »
کرونا کی عالمگیر وبا: ایک دن میں 82 ہزار نئے کیسز، ساڑھے 3 ہزار امواتانسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے ایک دن میں مزید ساڑھے 3 ہزار انسانوں کو نگل لیا، جب کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 82 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے۔
مزید پڑھ »
کرونا وبا سے طبی عملے کے متاثر ہونے کی شرح میں 75 فی صد اضافہکرونا وائرس کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن سولجرز شدید متاثر ہونے لگے ہیں، وبا سے طبی عملے کے متاثر ہونے کی شرح میں 75 فی صد اضافہ ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کرونا وبا سے مزید 22 اموات، تعداد 462 ہو گئینئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا سے پاکستان بھر میں اموات کی تعداد 462 ہو گئی ہے، ملک کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 20,186 ہو گئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
پاکستان میں کرونا وبا سے اموات 486 ہو گئیں، تصدیق شدہ کیسز 21,501نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا سے پاکستان بھر میں اموات کی تعداد 486 ہو گئی ہے، ملک کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 21,501 ہو گئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں مزید 14 ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیقخیبرپختونخوا میں مزید 14 ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیق SamaaTV Coronavirus CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »