کورونا وبا سے طبی عملے کے متاثر ہونے کی شرح میں 75 فی صد اضافہ ARYNewsUrdu COVID19
اے آر وائی نیوز کے مطابق ملک میں کرونا وائرس سے برسر پیکار فرنٹ لائن پر موجود ڈاکٹرز اور طبی عملے کے ایک ہفتے میں 200 سے زائد ارکان متاثر ہو چکے ہیں۔
نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق صحت کے شعبے سے وابستہ افراد کو کرونا لگنے کی شرح میں 75 فی صد اضافہ ہوا ہے، وائرس سے اب تک 444 ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملہ متاثر ہو چکا ہے، جب کہ 10 میڈیکل ورکرز جان کی بازی ہار چکے ہیں، دوسری طرف طبی ماہرین حکومت کے اعلان کردہ تحفظ پروگرام کا انتظار ہی کرتے رہ گئے ہیں۔
متاثرہ ہیلتھ پروفیشنلز میں 216 ڈاکٹرز، 67 نرسز اور 161 دیگر طبی عملے کے لوگ شامل ہیں، ان میں سے 204 گھروں پر آئیسولیشن میں ہیں جب کہ 138 مختلف اسپتالوں میں داخل ہیں، 94 خوش نصیب وائرس کو شکست دے کر صحت یاب ہو چکے ہیں۔444 متاثرہ افراد میں سے 138 آئی سی یوز میں کام کر رہے تھے جب کہ 306 اسپتالوں کے دوسرے وارڈز میں فرائض انجام دے رہے تھے۔ بد قسمتی سے 10 ہیلتھ کیئر ورکرز اب تک کرونا کے حملے میں انتقال کر چکے ہیں، جن میں پہلی سامنے آنے والی شہادت گلگت بلتستان میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے نتیجے میں زہریلی گیسوں کے اخراج میں ریکارڈ کمی - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری، گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھےاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، مختلف علاقوں میں بادلوں نےڈیرے ڈال رکھے ہیں، کراچی میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، پنجاب اورخیبر پختونخوا میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی،،
مزید پڑھ »
تصاویر: لاک ڈاؤن کے دوران دنیا کے مختلف ممالک میں کیا ہو رہا ہے؟کورونا وائرس کے باعث دنیا کے مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن ہے۔ وبا کے اس دور میں ہم نے دنیا بھر سے چند بہترین تصاویر کا انتخاب کیا ہے۔
مزید پڑھ »
بیلجیئم کے وزیر انصاف ماسک کے پھندے میں پھنس گئےبیلجیئم کے وزیر انصاف کوئن گنیز کورونا سے بچنے کے لیے ماسک پہنتے ہوئے خود ہی ماسک کے پھندے میں پھنس گئے۔
مزید پڑھ »
پشاور کے قصہ خوانی بازار میں باپ دادا کی حویلی ہونا کبھی سمجھ میں نہیں آیا ...ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکار رشی کپور گزشتہ دنوں چل بسے تھے اور ان کی ایک پرانی ویڈیو ایک مرتبہ پھر وائرل ہوگئی جس میں وہ نوے کی دہائی میں
مزید پڑھ »