کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کے دوران دنیا کے مختلف ممالک میں کیا ہو رہا ہے؟ دیکھیے تصویری جھلکیاں
برطانوی ایتھلیٹ ڈیسری ہینری لندن کے ایک گالف کورس میں ٹریننگ کر رہی ہیں۔ کورونا کے باعث دنیا بھر میں کھیل کے میدان سنسان ہیں۔ ہینری نے سنہ 2016 کے ریو اولمپکس میں چار سو میٹر کی رکاوٹوں کی دوڑ میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔سپین کے دارالحکومت بارسلونا میں حال ہی میں لاک ڈاؤن میں چند نرمیوں کا اعلان کیا گیا ہے اور بچوں کے گھروں سے باہر نکلنے پر عائد پابندی بھی عارضی طور پر اٹھا لی گئی ہے۔ سپین میں بچے اب دن میں ایک گھنٹے کے لیے والدین کے ہمراہ گھروں سے باہر آ کر کھیل کود سکتے ہیں۔لندن میں صحت کے...
مزدوروں کا درجہ حرارت چیک کر رہا ہے۔امریکی ریاست نیویارک سے تعلق رکھنے والے پادری پیڈرو ایک چرچ کے مہتمم ہیں اور وبا کے دور میں وہ چند رضاکاروں کے ہمراہ غریبوں اور بیمار افراد کے گھروں تک راشن اور خوراک پہنچانے کا بندوبست کر رہے ہیں۔ اس تصویر میں گلوریا نامی ایک خاتون اپنے گھر راشن پہنچانے پر بانہیں پھیلا کر پادری پیڈرو کا شکریہ ادا کر رہی ہے۔فلسطین کے مغربی کنارے کی گلیوں میں مشہاراتی نامی شخص سحری کے اوقات میں لوگوں کو بیدار کرنے کے لیے ڈرم بجا رہا ہے۔کیپٹن ٹام مورے کے نواسی بینجی لگ بھگ ایک...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انٹرنیٹ کے استعمال میں 40 فیصد اضافے کے باوجود سائبر جرائم میں کمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے نتیجے میں زہریلی گیسوں کے اخراج میں ریکارڈ کمی - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
کرونا وائرس دنیا بھر میں کس طرح پھیلا؟ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بڑا اعترافکرونا وائرس دنیا بھر میں کس طرح پھیلا؟ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بڑا اعتراف ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
وائرس کے دوبارہ سر اٹھانے پر دنیا پابندیوں کے لئے تیار رہے، ڈبلیو ایچ اوعالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ممالک آہستہ آہستہ اور احتیاط سے لاک ڈاؤن میں نرمی ضرور کریں ساتھ کورونا وائرس کے دوبارہ سر اٹھانے پر پابندیاں لگانے کے لئے تیار بھی رہیں۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں ایک ہی دن میں کورونا کے 990 کیسز سامنے آگئے,تعداد 16817 ہوگئی۔ملک بھر میں1ہی دن میں کورونا کے 990 کیسز سامنے آگئے,تعداد 16817 ہوگئی۔ Pakistan PakistanFightsCorona CoronavirusInPakistan COVID19Pandemic Infected DeadlyVirus NewCases pid_gov WHO zfrmrza ImranKhanPTI shiblifaraz Dr_YasminRashid AzraPechuho
مزید پڑھ »