وائرس کے دوبارہ سر اٹھانے پر دنیا پابندیوں کے لئے تیار رہے، ڈبلیو ایچ او

پاکستان خبریں خبریں

وائرس کے دوبارہ سر اٹھانے پر دنیا پابندیوں کے لئے تیار رہے، ڈبلیو ایچ او
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

وائرس کے دوبارہ سر اٹھانے پر دنیا پابندیوں کے لئے تیار رہے، ڈبلیو ایچ او تفصیلات جانئے: DailyJang

ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ اگر کورونا قابو میں آرہا ہے تب بھی لوگوں کو ایک دوسرے سے فاصلے، صفائی ستھرائی اور صحت سے متعلق احکامات اور احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد جاری رکھنا چاہیے۔ اس کے ساتھ کورونا وائرس کی جانچ کے لئے ٹیسٹ کا طریقہ کار بھی جاری رہنا چاہیے۔

عالمی ادارہ صحت کے ڈاکٹر مائیک ریان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ عالمی وبا کے دوران لاک ڈاؤن کی وجہ سے حکومتوں کو ہونے والے معاشی اور دیگر نقصانات کا اندازہ ہے۔ دوسری جانب عالمی ادارے کے ڈی جی ڈاکٹر ٹیڈرس نے کورونا وائرس سے متعلق جنوری کے آخر میں ایمرجنسی کے اعلان کے اقدام کا دفاع کیا اور کہا کہ 30 جنوری کے اعلان کے بعد دنیا کے پاس کافی وقت تھا کیونکہ اس وقت چین سے باہر کورونا وائرس کے صرف 82 کیسز تھے اور کوئی موت واقع نہیں ہوئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا مریضوں کے فضلہ نے وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کی گھنٹی بجادیکورونا مریضوں کے فضلہ نے وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کی گھنٹی بجادیملک کے صرف چند ہی ایسے اسپتال ہیں جو فضلے کو انتہائی درجہ حرارت پر تلف کرنے کی صلاحیت سے لیس ہیں۔
مزید پڑھ »

برطانیہ کے بعد ایک اور ملک کے وزیراعظم کورونا وائرس سے متاثربرطانیہ کے بعد ایک اور ملک کے وزیراعظم کورونا وائرس سے متاثرماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں کورونا وائرس کا پھیلاو جاری ہے، اس موذی مرض سے متاثر ہونے والوں میں روسی وزیراعظم میخائل میشوستین بھی میں شامل ہوگئے
مزید پڑھ »

ایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتارایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتارایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتار Iran CoronavirusPandemic COVID19Iran Arrested Crime CoronavirusRumors Iran JZarif HassanRouhani khamenei_ir WHO
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے سبب اسلام آباد کے 2 علاقے سیلکورونا وائرس کے سبب اسلام آباد کے 2 علاقے سیلکورونا وائرس کے سبب اسلام آباد کے 2 علاقے سیل Islamabad Two Sectors Sealed New Coronavirus Cases COVID19Pandemic COVID2019 CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے ووہان کی لیبارٹری سے پھیلنے کے ثبوت دیکھے ہیں: صدر ٹرمپ - BBC Urduکورونا وائرس کے ووہان کی لیبارٹری سے پھیلنے کے ثبوت دیکھے ہیں: صدر ٹرمپ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 32 لاکھ جبکہ اموات کی تعداد دو لاکھ 33 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ روس کے وزیرِ اعظم میں بھی کووڈ 19 کی تشخیص ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

شعیب اختر پی سی بی کے قانونی مشیر کے ساتھ قانونی جنگ کے لیے تیارشعیب اختر پی سی بی کے قانونی مشیر کے ساتھ قانونی جنگ کے لیے تیارشعیب اختر پی سی بی کے قانونی مشیر کے ساتھ قانونی جنگ کے لیے تیار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 18:26:09