کرونا وائرس دنیا بھر میں کس طرح پھیلا؟ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بڑا اعتراف

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس دنیا بھر میں کس طرح پھیلا؟ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بڑا اعتراف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس دنیا بھر میں کس طرح پھیلا؟ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بڑا اعتراف ARYNewsUrdu

نیویارک: اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے اعتراف کیا ہے کہ کرونا وائرس سےنمٹنےکیلئےعالمی سطح پر قیادت کا فقدان نظر آیا، ہرملک کی الگ پالیسی کرونا کے پھیلاؤ کی وجہ بنی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ وبا سے نمٹنے کے لیے جو اقدامات مل کر کرنے چاہیے تھے وہ نہیں کیے جاسکے، عالمی سطح پر قیادت کا فقدان نظر آیا، بڑے ممالک نے کرونا کو ختم کرنے کے لیے ایک دوسرے پر الزام تراشی کی انہیں چاہیے کہ مل کر کام کریں تاکہ وائرس ختم ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کے وزیر اعظم کرونا وائرس کا شکارروس کے وزیر اعظم کرونا وائرس کا شکارروس کے وزیر اعظم کرونا وائرس کا شکار Read News Russia PrimeMinister TestPositive Coronavirus MikhailMishustin InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly KremlinRussia_E mfa_russia
مزید پڑھ »

کیا کرونا وائرس کسی لیبارٹری میں بنا؟ تحقیق سے کیا سامنے آیاکیا کرونا وائرس کسی لیبارٹری میں بنا؟ تحقیق سے کیا سامنے آیاامریکی صدر کے دعوؤں کے برعکس امریکا کی انٹیلی جنس کمیونٹی نے کرونا وائرس کی تخلیق کے سلسلے میں بڑا اعتراف کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 120 کیسز سامنے آگئے -پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 120 کیسز سامنے آگئے -لاہور: صوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 120 کیسز سامنے آگئے، ملک میں اب تک کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب سے کرونا وائرس کے مزید 120 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد پنجاب …
مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 120 کیسز سامنے آگئےپنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 120 کیسز سامنے آگئےپنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 120 کیسز سامنے آگئے Punjab CoronavirusPandemic CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی جعلی ویکسین بھی بڑے پیمانے پر فروخت ہونے لگی -کرونا وائرس کی جعلی ویکسین بھی بڑے پیمانے پر فروخت ہونے لگی -سڈنی: جعلساز آن لائن فروخت کی جانے والی ویکسین سے متعلق دعویٰ کر رہے ہیں کہ اسے کرونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کے خون سے بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی کے سائبر کرائم آبزرویٹری کے محققین نے اپریل کے شروع میں ڈارک ویب پر 20 مارکیٹوں کا جائزہ لیا …
مزید پڑھ »

کرونا وائرس، 8 ویکسین کلینیکل ٹرائل کے لیے منظورکرونا وائرس، 8 ویکسین کلینیکل ٹرائل کے لیے منظورکرونا وائرس، 8 ویکسین کلینیکل ٹرائل کے لیے منظور ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 21:45:46