روس کے وزیر اعظم کرونا وائرس کا شکار Read News Russia PrimeMinister TestPositive Coronavirus MikhailMishustin InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly KremlinRussia_E mfa_russia
شکار ہوگئے ہیں۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میشوستین نے جمعرات کے روز روسی صدر سے ویڈیو کانفرنس پر رابطہ کیا اور بتایا کہ ان کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔انہوں نے روسی صدر کو مشورہ دیا کہ ڈپٹی پرائم منسٹر اینڈری بیلوسو کو اُن کی جگہ قائم مقام وزیر اعظم تعینات کردیا جائے تاکہ ملکی امور اچھے سے چلتے رہیں۔ انہوں نے اپنا عہدے سے عارضی طور پر دستبرادری کا اعلان بھی کیا۔روسی صدر نے وزیر اعظم کی تجویز اور مشورے کو احسن قرار دیتے ہوئے اینڈی بیلو...
کو قائم مقام وزیراعظم تعینات کردیا۔رپورٹ کے مطابق روس میں اب تک کرونا کے 1 لاکھ 6 ہزار 498 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 1 ہزار سے زائد مریضوں کی اموات بھی ہوئی ہیں۔یاد رہے کہ روس کی حکومت نے کرونا کی روک تھام کے لیے ملک بھر میں پانچ ہفتے پہلے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا اور شہریوں سے اپیل کی تھی کہ وہ گھروں پر ہی محدود رہیں۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے روس کی معیشت کو بھی شدید دھچکا پہنچا اور عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں کم ہونے سے بھی ملک کی معیشت تنزلی کی طرف چل پڑی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان اور ایرانی صدر کے دوران ٹیلیفونک رابطہوزیر اعظم عمران خان اور ایرانی صدر کے دوران ٹیلیفونک رابطہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن بچے کے باپ بن گئےلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن بچے کے باپ بن گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم کی منگیترکیری سائمنڈز کے ہاں آج صبح بچے کی
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں آر ایس ایس کے جنگی جرائم جاری ہیں، وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں آر ایس ایس کی بالادستی کا نظریہ اور جنگی جرائم جاری ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا مریضوں کے فضلہ نے وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کی گھنٹی بجادیملک کے صرف چند ہی ایسے اسپتال ہیں جو فضلے کو انتہائی درجہ حرارت پر تلف کرنے کی صلاحیت سے لیس ہیں۔
مزید پڑھ »
وزیر اعلیٰ پنجاب کرونا وائرس کے حوالے سے تمام آپشنز استعمال کر رہے ہیں: فیاض چوہانفیاض چوہان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کرونا وائرس کے حوالے سے تمام آپشنز استعمال کر رہے ہیں، جدید دور کی مشکلات کا حل نت نئے طریقوں سے ہی ممکن ہے۔
مزید پڑھ »