مقبوضہ کشمیر میں آر ایس ایس کے جنگی جرائم جاری ہیں، وزیر اعظم

پاکستان خبریں خبریں

مقبوضہ کشمیر میں آر ایس ایس کے جنگی جرائم جاری ہیں، وزیر اعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے، وزیر اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں کورونا کی آڑ میں مودی سرکار فاشسٹ ہندوتوا نظریے پر عمل پیرا ہے، عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا نوٹس لے۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں جنیوا کنوشن کی خلاف ورزی کر رہی ہے، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف اقدامات کرے۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت نا صرف کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے بلکہ وہ مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بھی تبدیل کر رہی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر اقوام متحدہ کا تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے، وہاں نسل کشی، ڈیوپوگرافی تبدیلی کی کوشش جینیوا کنونشن کے خلاف ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ اقوام متحدہ اور عالمی قانون کیلئے کھلا چیلنج ہے، شہباز شریفمقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ اقوام متحدہ اور عالمی قانون کیلئے کھلا چیلنج ہے، شہباز شریفلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام کی جرات اور عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ کشمیری بھارتی ظلم واستبداد کا اپنے آہنی عزم کے ساتھ مقابلہ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی: رمضان میں بھی بھارتی مظالم برقرار، 3 نوجوان شہیدمقبوضہ وادی: رمضان میں بھی بھارتی مظالم برقرار، 3 نوجوان شہیدسری نگر: مقبوضہ کشمیر میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بھی بھارتی فوج کے مظالم نہ رکے، نام نہاد آپریشن کے نام پر 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔
مزید پڑھ »

کورونا: آئی ایس آئی متاثرین کو ڈھونڈے میں حکومت کی مدد کیسے کر رہی ہےکورونا: آئی ایس آئی متاثرین کو ڈھونڈے میں حکومت کی مدد کیسے کر رہی ہےحکومتِ پاکستان کورونا وائرس کے متاثرین کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے ملک کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) سے مدد طلب کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »

رائے ونڈ میں تعینات ایس ایچ او کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیارائے ونڈ میں تعینات ایس ایچ او کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) رائے ونڈ تھانے میں تعینات ایس ایچ او انسپکٹر شاہ کا کورونا ٹیست مثبت آ گیا ہے ۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ رائے ونڈ انسپکٹر
مزید پڑھ »

امریکہ کی اسرائیل کو مقبوضہ مغربی کنارے کا انضمام تسلیم کرنےکی یقین دہانیامریکہ کی اسرائیل کو مقبوضہ مغربی کنارے کا انضمام تسلیم کرنےکی یقین دہانیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق امریکہ نے اسرائیل کو مقبوضہ مغربی کنارے کا انضمام تسلیم کرنےکی یقین دہانی کرا دی۔امریکی محکمہ
مزید پڑھ »

اسلام آباد: پارکس اور ہائیکنگ ٹریلزکھولنے کیلئے ایس اوپیز جاریاسلام آباد: پارکس اور ہائیکنگ ٹریلزکھولنے کیلئے ایس اوپیز جاریاسلام آباد: پارکس اور ہائیکنگ ٹریلز کھولنے کیلئے ایس اوپیز جاری پڑھیے Noorulamin000 کی رپورٹ SamaaTV Islamabad
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 23:27:04